چھپن چھپائی کیسی فلم ہے؟

فلم چھپن چھپائی دیکھنے کا اتفاق ہوا۔ فلم کو دیکھنے کی وجہ اس کو بنانے والے لوگ تھے جو کہ زیادہ ترنئے ہیں یا زیادہ پرانے نہیں ہیں۔ ہدایتکار محسن علی کی بطور ہدایتکار یہ پہلی فلم ہے جو اس سے پہلے ایک فلم کی کہانی لکھ چکے ہیں۔ فلم چھپن چھپائی کے مصنف بھی … Continue reading چھپن چھپائی کیسی فلم ہے؟