پورے پاکستان میں جہاں چاہو حملہ کرو، ٹرمپ کا فوج کو حکم

امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے شعلہ بیانی کے بعد ایک اور حکم دے دیا۔
امریکی فوج ذرائع کے مطابق ٹرمپ نے اپنی افواج کو پاکستان کے اندر ہر جگہ پر حملوں کی اجازت دے دی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے حقانی نیٹ ورک کے سربراہ سراج حقانی اور افغان طالبان کے سربراہ ملاہیبت اللہ کو کسی بھی جگہ نشانے بنانے کی درخواست کی منظوری دے دی ہے۔
امریکی افواج فاٹا کے باہر بھی سراج حقانی اور ملاہیبت اللہ کو نشانہ بنانے کی منظوری چاہتے تھے۔
اب یہ دونوں شخصیات پاکستان میں کسی بھی جگہ پر ہوں امریکا انہیں نشانہ بناسکے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

مریم نواز کو سمیش کرنے کی دھمکی دینے والا میجر جنرل عرفان ملک سپر سیڈ

پاک فوج میں تین میجر جنرلز کو ترقی دے کر لیفٹننٹ جنرل بنا دیا گیا ...

%d bloggers like this: