ایک گھنٹے کی بریفنگ، 3 گھنٹے سوال و جواب

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ سینیٹ کمیٹی کو دہشتگردی کیخلاف جاری جنگ سے آگاہ کیا، ڈی جی ایم او نے سیکیورٹی سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی، ایک گھنٹہ بریفنگ کے بعد 3 گھنٹے سوال و جواب کا سیشن ہوا۔

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے سینیٹ کی ہول کمیٹی میں بریفنگ کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ سینیٹ اراکین کو دہشتگردی کیخلاف جنگ سے آگاہ کیا، ڈی جی ایم او نے سیکیورٹی سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی، ایک گھنٹہ بریفنگ کے بعد 3 گھنٹے سوال و جواب کا سیشن بھی چلا۔

آصف غفور مزید کا کہنا ہے کہ سینیٹرز خطے میں سیکیورٹی صورتحال سے آگاہ ہیں، سینیٹرز نے آرمی چیف کی آمد پر خوشی کا اظہار کیا، تفصیلی پریس کانفرنس 3، 4 روز بعد کروں گا، آج کا اجلاس بہت شاندار رہا۔

میجر جنرل آئی ایس پی آر چئیرمین سینیٹ نے اجلاس کی تفصیلات پبلک کرنے سے منع کردیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

مریم نواز کو سمیش کرنے کی دھمکی دینے والا میجر جنرل عرفان ملک سپر سیڈ

پاک فوج میں تین میجر جنرلز کو ترقی دے کر لیفٹننٹ جنرل بنا دیا گیا ...

%d bloggers like this: