پاک سوزوکی موٹرز نے پاکستان میں چار نئی گاڑیاں متعارف کرا دیں

پاک سوزوکی موٹرز کمپنی نے پاکستان میں مزید چار نئی گاڑیاں متعارف کرا دیں ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پاک سوزوکی موٹرز کمپنی نے پاکستان میں چار نئی گاڑیوں کو متعارف کرا دیا ہے۔

کمپنی کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق کمپنی نے کلٹس (آٹوگئیر شفٹ)، میگا کیری، جی آر 150 اور جی ایس ایکس آر 600کے نام سے نئی گاڑیاں متعارف کرائی ہیں۔

نئی گاڑیوں کی لانچنگ کے موقع پر پاک سوزوکی موٹرز کمپنی کے منیجنگ ڈائریکٹر ماسوفمی ہارانو، سینیر ایڈوائزری ڈائریکٹر ہیروفومی ناگاو اور دیگر عہدیدار بھی موجود تھے

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

مریم نواز کو سمیش کرنے کی دھمکی دینے والا میجر جنرل عرفان ملک سپر سیڈ

پاک فوج میں تین میجر جنرلز کو ترقی دے کر لیفٹننٹ جنرل بنا دیا گیا ...

%d bloggers like this: