اداکارہ صوبیہ خان کو پاکستانی بزنس مین نے شادی کی پیشکش کر دی

اداکارہ صوبیہ خان کو پاکستانی بزنس مین ملک مظفر نے شادی کی پیشکش کر دی۔ ذرائع کے مطابق اداکارہ صوبیہ خان ان دنوں انگلینڈ میں ہونے والے سٹیج ڈرامے میں پرفارم کر رہی ہیں جہاں گوروں کے ساتھ پاکستانی تاجر مظفر ملک بھی اداکارہ صوبیہ خان کے سامنے دل ہار بیٹھا اور ڈرامے کے اختتام پر انہوں نے اداکارہ کو شادی کی پیشکش بھی کر دی ۔ مگر اداکارہ نے یہ کہہ کر معذرت کر لی کہ ان کا فی الوقت شادی کا کوئی ارادہ نہیں ۔یاد رہے کہ اس سے قبل بھی صوبیہ خان کو متعدد بار شادی کی پیشکش ہو چکی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

مریم نواز کو سمیش کرنے کی دھمکی دینے والا میجر جنرل عرفان ملک سپر سیڈ

پاک فوج میں تین میجر جنرلز کو ترقی دے کر لیفٹننٹ جنرل بنا دیا گیا ...

%d bloggers like this: