اسد شفیق کے نام سے جعلی سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر فنڈ ریزنگ کا انکشاف

اسد شفیق کے نام سے جعلی سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر فنڈ ریزنگ کا انکشاف

ٹیسٹ کرکٹر اسد شفیق کے نام سے جعلی سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے فنڈریزنگ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔

اسد شفیق کی جانب سے جاری ایک ویڈیو بیان میں کہا گیا ہے کہ انہیں ایک دوست نے بتایا ہے کہ ان کے نام سے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر  عطیات جمع کرنے کیلئے بیٹ فروخت کیے جارہے ہیں جس میں لوگ حصہ بھی لے رہے ہیں۔

ٹیسٹ کرکٹر نے بتایا کہ ان کا انسٹا گرام پر کوئی اکاؤنٹ ہی نہیں ہے اور نہ ہی وہ کوئی فنڈ ریزنگ مہم چلا رہے ہیں اس لیے  شہریوں سے اپیل ہے کہ وہ اس مہم میں حصہ نہ لیں۔

x

Check Also

شاہین آفریدی کی اہلیہ انشا کی رخصتی کے جوڑے کی قیمت کیا تھی؟

شاہین آفریدی کی اہلیہ انشا کی رخصتی کے جوڑے کی قیمت کیا تھی؟

قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی دوسری بیٹی  انشا آفریدی گزشتہ روز  پیا ...

%d bloggers like this: