ملک میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 3059 ہو گئی

ملک میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 3059 ہو گئی

ملک میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 3059 تک پہنچ گئی، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق پنجاب میں 1319 اورسندھ میں متاثرہ افراد کی تعداد 881 ہو گئی ہے، خیبر پختونخوا میں 372، اسلام آباد 78 اور آزاد کشمیر میں 14 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

اس کے علاوہ گلگت بلتستان میں 206 بلوچستان میں189 کیسز اب تک سامنے آئے ہیں۔

کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے بتایا کہ کورونا وائرس سے اب تک 45 افراد جاں بحق ہوئے اور 170 صحتیاب ہوچکے ہیں۔

متاثرہ مریضوں میں سے 18 افراد کی حالت تشویشناک ہے۔

x

Check Also

مریم نواز کو سمیش کرنے کی دھمکی دینے والا میجر جنرل عرفان ملک سپر سیڈ

پاک فوج میں تین میجر جنرلز کو ترقی دے کر لیفٹننٹ جنرل بنا دیا گیا ...

%d bloggers like this: