ہمارے ہاں کورونا زیادہ بڑھ رہا ہے

ہمارے ہاں کورونا زیادہ بڑھ رہا ہے

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ہمارے یہاں کورونا وائرس زیادہ بڑھ رہا ہے۔

ایک بیان میں وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ اگر دنیا کو دیکھا جائے تو ہمارے ہاں کورونا زیادہ بڑھ رہا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ یہاں 87 فیصد کیسز بڑھے ہیں، دراصل نے ہم نے بہت ہی کم ٹیسٹ کیے ہیں۔

مراد علی شاہ نے یہ بھی کہا کہ اگر کورونا وائرس کے ٹیسٹ بڑھائے جائیں تو شاید بہت کیسز ظاہر ہوں۔

x

Check Also

نواز شریف، آصف زرداری اور دیگر سیاستدانوں کے 80 کرپشن کیسز بحال

نواز شریف، آصف زرداری اور دیگر سیاستدانوں کے 80 کرپشن کیسز بحال

سلام آباد:مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف،سابق صدر آصف علی زرداری اور ...

%d bloggers like this: