نیب نے جیو اور جنگ کے مالک میر شکیل کو طلب کر لیا

نیب نے میر شکیل الرحمان کو زمین کی لیز سے متعلق طلب کیا ہے۔

سابق وزیراعظم نواز شریف نے جیو کے مالک شکیل الرحمان کو زمین الاٹ کی تھی۔

نیب نے پانچ مارچ کو میر شکیل الرحمان کو ذاتی حیثیت میں بلایا ہے اور کہا ہے دستاویزات بھی ساتھ لانے کی ہدایت کی ہے۔

میر شکیل الرحمان پر الزام ہے کہ نواز شریف نے میرٹ کے برعکس شکیل الرحمان کو 54 کنال زمین الاٹ کی۔

x

Check Also

نواز شریف، آصف زرداری اور دیگر سیاستدانوں کے 80 کرپشن کیسز بحال

نواز شریف، آصف زرداری اور دیگر سیاستدانوں کے 80 کرپشن کیسز بحال

سلام آباد:مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف،سابق صدر آصف علی زرداری اور ...

%d bloggers like this: