وزیراعظم عمران خان اور ٹرمپ کے درمیان رواں ہفتے ملاقات ہوگی

وزیراعظم عمران خان اور ٹرمپ کے درمیان رواں ہفتے ملاقات ہوگی

مریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور وزیراعظم عمران خان کے درمیان رواں ہفتے ملاقات ہوگی جس کی تصدیق وائٹ ہاؤس نے کردی ہے۔

وائٹ ہاؤس کے مطابق صدر ٹرمپ اور وزیراعظم عمران خان کی ملاقات سوئٹزرلینڈ میں ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کے موقع پر ہوگی۔

اس موقع پر امریکی صدر عراق کے صدر سمیت دیگر عالمی رہنماؤں سے بھی ملیں گے۔

واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان 3روزہ دورے پر آج سوئٹزرلینڈ جائیں گے ،ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کے دوران وزیراعظم پاکستان میں سرمایہ کاری اور کاروباری مواقع سے متعلق پالیسیوں سے آگاہ کریں گے۔

x

Check Also

اچھے کام کرنے والوں کو بغیر ٹیکے کے ہی حوریں ملیں گی، وزیر داخلہ

اچھے کام کرنے والوں کو بغیر ٹیکے کے ہی حوریں ملیں گی، وزیر داخلہ

وفاقی وزیر داخلہ اعجاز احمد شاہ نے کہا ہے کہ اچھے کام کرنے والوں کوبغیر ...

%d bloggers like this: