کراچی میں میراتھن زندہ باد سائیکل ریس کا انعقاد

کراچی میں میراتھن زندہ باد سائیکل ریس کا انعقاد

کراچی میں آج مزارِ قائد سے میراتھن زندہ باد سائیکل ریس کا انعقاد کیا گیا جو مختلف سڑکوں سے ہوتی ہوئی سی ویو پر اختتام پزید ہوئی۔

سندھ اولمپکس ایسوسی ایشن اور سندھ سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے تعاون سے میراتھن زندہ باد سائیکل ریس کا اہتمام کیا گیا۔

x

Check Also

شاہین آفریدی کی اہلیہ انشا کی رخصتی کے جوڑے کی قیمت کیا تھی؟

شاہین آفریدی کی اہلیہ انشا کی رخصتی کے جوڑے کی قیمت کیا تھی؟

قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی دوسری بیٹی  انشا آفریدی گزشتہ روز  پیا ...

%d bloggers like this: