مریم نواز کی نئی حکمت عملی، عارف حمید کا نیا دعویٰ

مریم نواز کی نئی حکمت عملی، عارف حمید بھٹی کا نیا دعویٰ

اینکر پرسن عارف حمید بھٹی نے جی این این پر اپنے ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ شہباز شریف مریم نواز اور نواز شریف دونوں کو بیرون ملک بھیجناچاہتے تھے۔

شہباز شریف کی اس خواہش پر مریم نواز ناراض ہو گئیں اور کہا وہ آپ کیلئے سیاسی میدان خالی نہیں چھوڑیں گی۔ جس پر نواز شریف کی والدہ میدان میں کودیں اوربولیں وہ صرف اپنے بیٹے کو زندہ دیکھنا چاہتی ہیں اوراس لیے سیاست کو درمیان میں نہ لایا جائے۔

عارف حمید نے دعویٰ کیا کہ جب نواز شریف کا طیارہ لندن میں لینڈ کر جائے گا اس کے بعد مریم نواز مولانا فضل الرحمان کے کنٹینر پر جائیں گی اور نواز شریف کا بیانیہ پیش کریں گی

x

Check Also

نواز شریف، آصف زرداری اور دیگر سیاستدانوں کے 80 کرپشن کیسز بحال

نواز شریف، آصف زرداری اور دیگر سیاستدانوں کے 80 کرپشن کیسز بحال

سلام آباد:مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف،سابق صدر آصف علی زرداری اور ...

%d bloggers like this: