میڈیکل بورڈ نواز شریف کے پلیٹیلیٹس میں کمی کی وجوہات جاننے میں تاحال ناکام

نواز شریف کی بیماری کا علاج پاکستان میں موجود نہیں، میڈیکل ذرائع

سابق وزیراعظم کا 14 روز بعد بھی سروسز اسپتال میں علاج جاری ہے جہاں میڈیکل بورڈ ان کا علاج کر رہا ہے۔

میڈیکل ذرائع کے مطابق جنیٹک ٹیسٹ صرف بیرون ملک ہو سکتے ہیں۔ پلیٹ لیٹس کے ساتھ گردوں اور دل کا علاج بھی پاکستان میں ممکن نہیں ہے۔

میڈیکل ذرائع کا کہنا ہے نواز شریف کی مکمل تشخیص میں تاخیر ان کی جان کیلئے خطرناک ہے۔

24 نیوز کے مطابق پلیٹ لیٹس گرنے کی تشخیض کیلئے جنیٹک ٹیسٹ کی سہولت پاکستان میں موجود نہیں

x

Check Also

نواز شریف، آصف زرداری اور دیگر سیاستدانوں کے 80 کرپشن کیسز بحال

نواز شریف، آصف زرداری اور دیگر سیاستدانوں کے 80 کرپشن کیسز بحال

سلام آباد:مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف،سابق صدر آصف علی زرداری اور ...

%d bloggers like this: