نواز شریف بیرون ملک علاج کیلئے رضا مند

نواز شریف بیرون ملک علاج کیلئے رضا مند

اطلاع ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف نے والدہ کے بات مان لی ہے اور بیرون ملک علاج پر رضا مند ہو گئے ہیں۔

نواز شریف کی والد ہ نے لیگی رہنماؤں کو بھی ہدایت کی ہے کہ طبیعت کے علاوہ کسی چیز پر فوکس نہ کیا جائے بلکہ ان کی صحت یابی کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں۔

اسلام آباد ہائی کورٹ سے ضمانت کی صورت میں نواز شریف کو حمید لطیف،شریف میڈیکل سٹی یا پھر اتفاق اسپتال میں سے کسی ایک اسپتال میں منتقل کیے جانے کا امکان ہے۔

زرائع کے مطابق لندن سے بھی ایک سینئر ڈاکٹر بھی لاہور تشریف لا رہے ہیں جس نواز شریف کی دیکھ بھال کریں گے۔

x

Check Also

نواز شریف، آصف زرداری اور دیگر سیاستدانوں کے 80 کرپشن کیسز بحال

نواز شریف، آصف زرداری اور دیگر سیاستدانوں کے 80 کرپشن کیسز بحال

سلام آباد:مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف،سابق صدر آصف علی زرداری اور ...

%d bloggers like this: