ڈیل کی باتیں کرنے پر ٹی وی اینکرز سے تحریری جواب طلب

نواز شریف کی درخواست ضمانت پر چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے پانچ ٹی وی اینکرز کو طلب کر رکھا تھا۔ پانچ ٹی وی اینکرز میں حامد میر،کاشف عباسی محمد مالک، سمیع ابراہیم، عامر متین شامل تھے کیس کی سماعت چار بجے دوبارہ شروع ہوئی تو عدالت نے استفسار کیا کہ کیا ہمارے معزز … Continue reading ڈیل کی باتیں کرنے پر ٹی وی اینکرز سے تحریری جواب طلب