عمران خان نے وعدہ پورا کر دیا

وزیراعظم عمران خان کو گزشتہ برس سے اقتدار سنبھالنے کے فوری بعد ایک کے بعد ایک بحران کا سامنا کرنا پڑا لیکن تحریک انصاف کی حکومت نے بڑی کامیابی اپنے نام کرلی ہے۔

عمران خان نے الیکشن 2018ء میں تحریک انصاف کی کامیابی کے ساتھ ہی وکٹری اسپیچ کی تھی اور اس میں پیسہ عوام پر لگانے اور غذائیت کی کمی کی وجہ سے اسٹنٹنگ یعنی ذہنی کمزور بچوں کی خطرناک صورت حال کی نشاندہی کی تھی۔

تحریک انصاف نے صرف ایک سال کے عرصے میں پاکستان کو سو بدترین ممالک کی فہرست سے نکال لیا ہے۔ عالمی یوم خوراک پر جاری گلوبل ہنگر انڈیکس میں پاکستان بارہ درجے ترقی کرکے 94ویں نمبر پر پہنچ گیا ہے۔

x

Check Also

نواز شریف، آصف زرداری اور دیگر سیاستدانوں کے 80 کرپشن کیسز بحال

نواز شریف، آصف زرداری اور دیگر سیاستدانوں کے 80 کرپشن کیسز بحال

سلام آباد:مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف،سابق صدر آصف علی زرداری اور ...

%d bloggers like this: