شبر زیدی نے انشورنس کمپنیوں کو خبردار کردیا

شبر زیدی نے انشورنس کمپنیوں کو خبردار کردیا

چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو( ایف بی آر) شبر زیدی نے انشورنس کمپنیوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنے معاملات بہتر کرلیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں شبر زیدی نے کہا کہ چند انشورنس کمپنیاں افغان ٹرانزٹ شرائط کی پاسداری نہیں کررہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ انشورنس کمپنیوں کی طرف سے ٹرانزٹ شرائط اور گارنٹی کی فیس پر مکمل عمل نہیں ہو رہا ہے۔

چیئرمین ایف بی آر نے انشورنس کمپنیوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے معاملات بہتر اور اپنا نظام درست کرلیں۔

x

Check Also

نواز شریف، آصف زرداری اور دیگر سیاستدانوں کے 80 کرپشن کیسز بحال

نواز شریف، آصف زرداری اور دیگر سیاستدانوں کے 80 کرپشن کیسز بحال

سلام آباد:مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف،سابق صدر آصف علی زرداری اور ...

%d bloggers like this: