نوازشریف کی مریم کے ساتھ ملکر 41 کروڑ کی منی لانڈرنگ

لاہور: چوہدری شوگرملز کیس کے حوالے سے نیب کی رپورٹ منظر عام پر آگئی ہےجس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ نوازشریف نے اپنی صاحبزادی مریم نواز اوربھتیجے یوسف عباس کی شراکت داری سے (410ملین روپے) 41 کروڑ روپے کی منی لانڈرنگ کی۔ نیب رپورٹ کے مطابق ملزمان نے جعلی ایک کروڑ 10 لاکھ کے … Continue reading نوازشریف کی مریم کے ساتھ ملکر 41 کروڑ کی منی لانڈرنگ