فصلیں کھانے آنیوالا ٹڈی دل انسان کیلئے بہترین خوراک قرار

فصلیں کھانے آنیوالا ٹڈی دل انسان کیلئے بہترین خوراک قرار

چند روز قبل جیو نیوز پر صحرائے تھر میں ٹڈی فرائی کڑھائی اور بریانی کے پکوانوں سے متعلق خبر نشر کی گئی تھی جس پر سوشل میڈیا پر صارفین نے دلچسپ تبصرے کیے۔

اب ٹڈی پکوان کے حوالے سے ڈاکٹرز نے انکشاف کیا ہے کہ ٹڈی میں پروٹینز کی بڑی مقدار پائی جاتی ہے لیکن اس کی حفظان صحت کے اصولوں کے مطابق صفائی ضروری ہے۔

اس کے علاوہ صحرائے تھر میں ٹڈی دل کے پکوانوں کی خبروں کے بعد ٹڈی دل کے حلال حرام پر بھی نئی بحث چھڑ گئی۔

علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ ٹڈی کے پکوان مقامی سطح پر مشہور ہیں بلکہ انہیں اب بڑے شہروں میں بھی فروخت کیا جا رہا ہے۔

x

Check Also

رینج روور، بینٹلے میں ڈرائیونگ سیکھیں، لگژری ڈرائیونگ سکول کھل گیا

ڈرائیونگ سکول میں جاتے ہی جو کار آپ کو دی جاتی ہے، اس کو دیکھتے ...

%d bloggers like this: