چین کے علاقے ڈین زہو کے سابق میئر زوانگ ہو کے گھر سے ساڑھے 13 ٹن سونا اور 7 ہزار ارب روپے سے زائد مالیت کی کرنسی برآمد ہوئی۔
چینی پولیس کی جانب سے ڈین زہو کے سابق مئیر ذھانگ ہو کے گھر کی تلاشی لی گئی جہاں ایک خفیہ تہہ خانے سے بڑی مقدار میں نقد رقم کے ساتھ ساتھ ساڑھے 13 ٹن سونا برآمد ہوا۔
غیر سرکاری رپورٹس کے مطابق تلاشی کے دوران سونے کے علاوہ میئر کے گھر سے 7 ہزار ارب روپے سے زائد مالیت کی کرنسی برآمد کی گئی۔