ہواسے بجلی پیداکرنےوالی سب سےبڑی ٹربائن کہاں ہے؟

ہوا بھی توانائی حاصل کرنے کا ایک اہم ذریعہ ہے جبکہ دنیا کے بہت سے ممالک میں ونڈ ٹربائنز کے ذریعے بجلی حاصل کی جا رہی ہے۔

ڈنمارک میں دنیا کی سب بڑی ونڈ ٹربائن موجود ہے،  ویسٹاس وی 164 نامی یہ ٹربائن 10 میگا واٹ تک بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے.

ڈنمارک 2030 تک ملکی ضروریات کی 50 فیصد بجلی ہوا سے پیدا کرنے کے منصوبے پر کام کر رہا ہے، جہاں مختلف شہروں میں خشکی، ساحلی پٹیوں اور سمندر میں ونڈ ٹربائنز سے بجلی پیدا کی جا رہی ہے جبکہ دارالحکومت کوپن ہیگن کی ساحلی پٹی پر بھی ایسے بہت سے چھوٹے بڑے پلانٹس نصب کیے گئے ہیں۔

ڈنمارک، ہواسے بجلی پیداکرنےوالی سب سےبڑی ٹربائن
ویسٹاس وی 164
ونڈ پاور انڈسٹری ڈنمارک سے تعلق رکھنے والے کیملا ہال بیچ کا کہنا ہے کہ سولر سسٹم کے ذریعے تو صرف سورج کی روشنی میں ہی بجلی پیدا کی جا سکتی ہے لیکن ونڈ پاور سسٹم کے ذریعے 24 گھنٹے بجلی حاصل کی جا سکتی ہے۔

ڈینش ماہرین کا کہنا ہے کہ دنیا بھر میں توانائی حاصل کرنے کے لیے ہوا کو استعمال میں لایا جا رہا ہے کیونکہ یہ بجلی پیدا کرنے کا نسبتاً آسان، سستا اور آلودگی سے پاک ذریعہ ہے۔

x

Check Also

رینج روور، بینٹلے میں ڈرائیونگ سیکھیں، لگژری ڈرائیونگ سکول کھل گیا

ڈرائیونگ سکول میں جاتے ہی جو کار آپ کو دی جاتی ہے، اس کو دیکھتے ...

%d bloggers like this: