ٹرمپ کے مواخذے کا اعلان

ٹرمپ کے مواخذے کا اعلان

امریکی ایوان نمائندگان نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کی کارروائی شروح کرنے کا اعلان کردیا۔


اسپیکر نینسی پلوسی کا کہنا ہے کہ صدر ٹرمپ امریکی اقدار اور آئین کی خلاف ورزی کررہے ہیں۔


امریکی صدر کو لازمی طورپر جواب دے ہونا چاہیے، کوئی قانون سے بالاتر نہیں۔


مواخذے کی کارروائی کا اعلان صدر کو ہراساں کرنے کے مترادف ہے۔

انہوں نے کہا کہ یوکرائنی صدر کے ساتھ اپنی گفتگو کو پبلک کرنے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں اور ایسا کچھ نہیں جیسا جوبائیڈن شور مچا رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ڈیموکریٹس ان کے اور ری پبلکن پارٹی کے خلاف اقدامات میں اتنے ڈوبے ہیں کہ عوامی مفاد کے کاموں کو بھول گئے ہیں؟۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے لکھا کہ ان کا اقوام متحدہ میں اہم دن تھا بہت کامیابی ملی لیکن ڈیموکریٹ سب برباد کرنے پر تلے ہیں۔

اس کے بعد امریکی صدر نے اپنے حریفوں کو نام لے کہا کہ ان لوگوں کو یہ بھی نہیں پتہ کہ کال میں ہوا کیا تھا۔

اس سے پہلے میڈیا سے گفتگو میں بھی ٹرمپ مواخذے چو وچ ہنٹ قرار دے چکے ہیں۔

x

Check Also

پریانتھا کی والدہ کے میت سے لپٹ کر رونے کے رقت آمیز مناظر، تصاویر سامنے آگئیں

پریانتھا کی والدہ کے میت سے لپٹ کر رونے کے رقت آمیز مناظر، تصاویر سامنے آگئیں

سیالکوٹ میں مشتعل ہجوم کے ہاتھوں قتل ہونے والے فیکٹری کے سری لنکن منیجر پریانتھا ...

%d bloggers like this: