بابر اعظم کا ٹی20بلاسٹ کیلئے سمرسیٹ کے ساتھ معاہدہ

بابر اعظم کا ٹی20بلاسٹ کیلئے سمرسیٹ کے ساتھ معاہدہ

مایہ ناز پاکستانی بیٹسمین بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ کے آئندہ سیزن کیلئے سمرسیٹ کاؤنٹی کے ساتھ معاہدہ کرلیا ہے۔

بابر اعظم ورلڈ کپ2019ء کے فوری بعد کاؤنٹی کرکٹ میں ایکشن میں ہوں گے۔

دائیں ہاتھ سے بیٹنگ کرنے والے 24سالہ بابراعظم آئی سی سی کی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پہلے نمبر پر ہیں۔

بابر اعظم ورلڈ کپ کے بعد شروع ہونے والے ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں سمر سیٹ کاؤنٹی کو14 گروپ میچز اور اگر کوالیفائی کرلیا تو ایک کوارٹر فائنل کیلئے دستیاب ہوں گے، مزید میچز میں ان کی شرکت پاکستان ٹیم کی مصروفیات سے مشروط ہو گی۔ 

View image on Twitter
x

Check Also

شاہین آفریدی کی اہلیہ انشا کی رخصتی کے جوڑے کی قیمت کیا تھی؟

شاہین آفریدی کی اہلیہ انشا کی رخصتی کے جوڑے کی قیمت کیا تھی؟

قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی دوسری بیٹی  انشا آفریدی گزشتہ روز  پیا ...

%d bloggers like this: