Tag Archives: پنجاب پولیس، کھلی کچہری، آر پی او وہاڑی

سمارٹ کمیونٹی پولیسنگ، وہاڑی میں کھلی کچہری

ریجنل پولیس آفیسر ملتان وسیم احمد خان نے وہاڑی میں ڈی پی او محمد عاطف اکرام اور ڈپٹی کمشنر وہاڑی عرفان علی کاٹھیا کے ہمراہ پریس کانفرس کرتے ہوئے کہا بہترین سروس ڈیلیوری، پولیس اور شہریوں کا ایک دوسرے پر اعتماد بحال کرنے کے لئے سمارٹ کمیونٹی پولیسنگ وقت کی اہم ضرورت ہے جس کو فعال کرنے کے لئے ہنگامی ...

Read More »