خواتین

خواتین سواریوں کی خاتون ڈرائیور

چھایا موہیتی ممبئی کی اولین خواتین رکشہ ڈرائیوروں میں سے ایک ہیں۔ چھایا کو یہ رکشہ بھارتی حکومت کی خواتین کو معاشی طور پر خود مختار کرنے کی ایک اسکیم کے تحت ملا ہے۔ سیکھنے کا دور ممبئی کی یہ خاتون حکومت کے خواتین کی بہبود کے ایک منصوبے کے تحت رکشہ چلانے کی تربیت حاصل کر رہی ہیں۔ تربیت ...

Read More »

سعودی خواتین پر فٹبال اسٹیڈیم کے دروازے بھی کھل گئے

سعودی خواتین پر فٹبال اسٹیڈیم کے دروازے بھی کھل گئے

سعودی عرب میں خواتین پر فٹ بال اسٹیڈیم کے دروازے کھول دیئے گئے ۔ سعودی خواتین کو پہلی مرتبہ اسٹیڈیم میں فٹ بال میچ دیکھنے کی اجازت دیدی گئی ۔ سعودی پریمیئر لیگ میں آج ہونے والے میچ سے سعودی عرب میں نئی تاریخ رقم ہو رہی ہے ، جدہ میں ہونے والے فٹبال میچ سے خواتین اسٹیڈیم میں بیٹھ ...

Read More »

سعودی عرب، پیٹرول اسٹیشن کی پہلی خاتون انچارج

سعودی عرب، پیٹرول اسٹیشن کی پہلی خاتون انچارج

میرفت بخاری نے ریاض کے الحقیل پیٹرول اسٹیشن کی انچارج بن کر مملکت میں پیٹرول اسٹیشن کی پہلی خاتون انچارج ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ بخاری الحقیل انویسٹمنٹ گروپ میں میڈیا سیکشن کی سربراہ بھی ہیں۔ انہوں نے ایک عربی ویب سائٹ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ الحقیل پیٹرول اسٹیشن سعودی عرب میں جملہ خدمات فراہم کرنے والا پہلا ...

Read More »

ویمن کرکٹ ٹیم کی کھلاڑی اسماویہ اقبال کابرائیڈل شاور

قومی خواتین کرکٹ ٹیم کی آل راﺅنڈراسماویہ اقبال زندگی کے نئے سفر کا آغاز کرنے جا رہی ہیں۔ گزشتہ روز اسماویہ اقبال کا برائیڈل شاور ہوا جس میں ان کی قریبی دوستوں کے علاوہ ٹیم کی ساتھی کھلاڑی بھی شریک تھیں۔   ملتان سے تعلق رکھنے والی خواتین کرکٹ ٹیم کی فاسٹ بالر اسماویہ اقبال نے سال 2005 میں سی ...

Read More »

خواتین پر تشدد، زیادتی کے واقعات میں17فیصدتک اضافہ

پنجاب میں 4 سال کےدوران خواتین پر تشدد کے واقعات میں 12 فیصد اور زیادتی کے واقعات میں 17 فیصد اضافہ ہوا ہے،متاثرہ خواتین کا کہنا ہے کہ تشدد میں اضافے کی وجہ مرد حضرات ہیں ۔ پنجاب کمیشن فار ویمن رائٹس کےمطابق 2016ء میں خواتین پر تشدد کے 7ہزار313 اور زیادتی کے 3ہزار 162کیس رپورٹ ہوئے۔ اس طرح تشدد ...

Read More »

سردیوں میں جلد کی خشکی دور کرنے کے ٹوٹکے

سردیوں میں جلد کی خشکی دور کرنے کے ٹوٹکے

سردیوں میں اکثر لوگوں کو خشک جلد کے باعث پریشانی کا سامنا رکھتا ہے، تاہم زرا کی احتیاطی تبدابیر کے ذریعے آپ اپنی اس پریشانی سے نجات حاصل کرسکتے ہیں۔ ذیل میں ہم آپ کیلئے کچھ ایسے ہی طریقے پیش کر رہے ہیں جس پر عمل کرکے آپ اپنے جلد کو سخت سے سخت سردی میں بھی نرم اور ملائم ...

Read More »

امریکی یونیورسٹی نے نقاب پرپابندی کا فیصلہ واپس لےلیا

امریکی یونیورسٹی نے نقاب پرپابندی کا فیصلہ واپس لےلیا

مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں امریکی یونیورسٹی نے اپنے کیمپس کی حدود میں خواتین کے نقاب اوڑھنے پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا ہے۔ عرب ذرائع ابلاغ کے مطابق جامعہ کی طالبات اور فیکلٹی کی خواتین ارکان نے اس فیصلے کے خلاف اپنی تشویش کا اظہار کیا تھا۔اب یونیورسٹی نے اچانک ایک ای میل کے ذریعے یہ ...

Read More »

بھارتی کابینہ میں 3طلاق پر 3سال قید کا بل منظور

بھارتی کابینہ میں 3طلاق پر 3سال قید کا بل منظور

بھارتی کابینہ نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر3 طلاق دینے کو جرم قرار دینے کا بل منظور کرلیا ہے، اب یہ بل پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے گا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اس بل کے تحت 3 طلاق دینا جرم قرار دیا جائے گا اور مجرم کو 3 سال کی قید سنائی جائے گی۔ سپریم کورٹ کے اس فیصلے ...

Read More »

فرانس میں پہلی مرتبہ خواتین جوہری آبدوز کے عملے میں شامل

فرانس کی بحریہ میں پہلی مرتبہ ایک لیڈی ڈاکٹر سمیت 4 خواتین افسران کو فرانسیسی جوہری آبدوز کے عملے میں شامل کیا گیا ہے ۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے فرانسیسی بحریہ کے سربراہ ایڈمرل کرسٹوف براوزک نے بتایا کہ بحریہ میں یہ پہلی مرتبہ ہوا ہے کہ ایک لیڈی ڈاکٹر سمیت 4 خواتین افسران کو جوہری آبدوز کے عملے ...

Read More »