ٹیکنالوجی

بچوں کو موبائل فون سے دور رکھنے کیلئے فیچر زیر تکمیل

بچوں کو موبائل فون سے دور رکھنے کیلئے فیچر زیر تکمیل

معروف امریکی کمپنی ’ایپل‘ نے سرمائے کاروں کے پر زور مطالبے کو تسلیم کرتے ہوئے کہا ہے کہ کمپنی ایسے فیچر تیار کرنے میں مصروف ہے جس سے بچوں کو موبائل فون سے دور رکھنے میں مدد ملے گی۔ کمپنی کے مطابق وہ ایسے فیچر تیار کر رہی ہے جنہیں استعمال کرکے والدین اپنے بچوں کو آئی فون سمیت دیگر ...

Read More »

’آٹھ کے‘ ریزولوشن دکھانے والا دنیا کا پہلا ڈسپلے

’آٹھ کے‘ ریزولوشن دکھانے والا دنیا کا پہلا ڈسپلے

معروف ٹیکنالوجی کمپنی ایل جی نے دنیا کا سب سے زیادہ ریزولیوشن کا حامل ڈسپلے ٹی وی تیار کیا ہے، جس کی لمبائی چوڑائی بھی حیرت انگیز ہے یعنی 88 انچ کا یہ ڈسپلے اس وقت دستیاب ویڈیو ریزولوشن کے بجائےاس سے دگنی ریزولوشن یعنی ’8 کے‘کی ویڈیو دکھاتا ہے۔ اس پر دکھائی جانے والی ویڈیو مشکل سے ہی دستیاب ...

Read More »

پرانے آئی فون صارفین کیلئے ایپل کی پیش کش

پرانے آئی فون صارفین کیلئے ایپل کی پیش کش

گزشتہ ماہ دسمبر کے آخر میں امریکی کمپنی ایپل نے اعتراف کیا تھا کہ وہ پرانے آئی فون کو جان بوجھ کر سست کرتی ہے۔ ایپل نے اعتراف کیا تھا کہ کمپنی نے 2016 میں ایک سافٹ ویئر فیچر متعارف کرایا تھا جو کہ پرانے آئی فونز کو سست کردیتا ہے، جس کی وجہ لیتھم اون بیٹری کی عمر بڑھنے ...

Read More »

ایپل کا مہنگا ترین آئی میک پرو فروخت کے لیے پیش

ایپل کا مہنگا ترین آئی میک پرو فروخت کے لیے پیش

معروف کمپنی ایپل نے رواں برس اعلان کیا تھا کہ سال کے آخر تک کمپنی کے مہنگے ترین کمپیوٹرز میں سے ایک آئی میک پرو کو فروخت کے لیے پیش کردیا جائے گا۔اب ایپل نے آئی میک پرو کمپیوٹر لیپ ٹاپ کو فروخت کے لیے پیش کردیا۔ ایپل کے آئی میک پرو کو تین مختلف پروسیسرز میں پیش کیا گیا ...

Read More »

نوکیا نے ’بوتی‘ فیچر موبائل فون متعارف کرادیا

نوکیا نے ’بوتی‘ فیچر موبائل فون متعارف کرادیا

’ ہوم آف نوکیا فونز، ایچ ایم ڈی گلوبل ‘ نے پاکستان میں جدید ترین ٹیکنالوجی سے لیس ـــ’بوتی‘ آپشن کے ساتھ نیا موبائل فون متعارف کروادیا۔یہ دنیا کا پہلا اینڈرائیڈاسمارٹ فون ہے جس میں زیس آپٹکس کے تعاون کے ساتھ ساتھ 3نئے فیچرز شامل کئے گئے ہیں ۔ کمپنی کے مارکیٹنگ ہیڈ عمار احمد نے اس حوالے سے میڈیا ...

Read More »

پاکستان نے ای پاسپورٹ کا اجراء کردیا

وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان نے ای پاسپورٹ کا اجراءکر دیا ہے، جس سے بین الاقوامی دنیا میں اس کی ساکھ بحال ہو گی، اس سے قبل 2004ءمیں مشینری پاسپورٹ کا آغاز کیا گیا تھا۔ وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے ای پاسپورٹ کے اجراءکی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پہلے مرحلہ ...

Read More »

شیاؤمی کے 2 ‘سستے’ فونز پیش

ینی کمپنی شیاؤمی نے اپنے دو نئے ‘سستے’ اسمارٹ فون ریڈمی 5 اور ریڈمی فائیو پلس متعارف کرا دیئے ہیں اور دونوں کا ڈسپلے ریشو 18:9 ہے۔ یہ دونوں فون گزشتہ سال کی ریڈمی فور سیریز کے اپ ڈیٹ ماڈل ہیں اور کمپنی کے مطابق اس سیریز کے فون قیمت میں سستے مگر فیچرز کے لحاظ سے دیگر کمپنیوں کے ...

Read More »

2017 میں پاکستانی یوٹیوب پر کیا کچھ دیکھتے رہے؟

پاکستان میں ویڈیوز کے لیے یوٹیوب کا انتخاب ہی لوگوں کی اولین ترجیح ہوتی ہے اور 2017 میں بھی ایسا ہی کچھ دیکھنے میں آیا۔ یوٹیوب نے دنیا بھر کے ساتھ ساتھ پاکستانیوں کی بھی پسندیدہ ویڈیوز کی فہرست جاری کی ہے۔ یوٹیوب نے 2017 کے لیے پاکستان میں مقبول ترین قرار دی جانے والی ان ویڈیوز کا انتخاب پاکستانی ...

Read More »

فیس بک کے دیوانے بچوں کے والدین کیلئے خوشخبری

فیس بک کی جانب سے تیرہ سال سے کم عمر بچوں کے لیے ’’میسنجرکڈز‘‘ نامی یہ ایپ آئی ایس او ڈیوائسزپردستیاب ہوگی اور فی الحال اسے صرف امریکہ میں متعارف کرایا گیا ہے۔ بعد میں اسے اینڈرائڈ صارفین کیلئے بھی مہیا کیا جائے گا۔ اس نئی ایپ کا بنیادی مقصد پرائیویسی ہے جس کے ذریعے بچوں کے والدین ایپ کو ...

Read More »

گوگل نے ڈیٹا کے بچت کی ایپ ڈیٹا لی متعارف کرادی

گوگل نے اسمارٹ اور سادہ اینڈرائیڈ ایپ ڈیٹا لی Datally متعارف کرائی ہے جو اسمارٹ فون استعمال کرنے والوں کو موبائل ڈیٹا سمجھنے، کنٹرول اور اس کی بچت میں مدد فراہم کرتی ہے۔ ڈیٹا لی اینڈرائیڈ 5اعشاریہ 0 لالی پاپ اور اس کے بعدکے ورژن پرچلنے والے تمام اسمارٹ فونز کے لیے ہے اور پاکستان سمیت دنیا بھر میں گوگل ...

Read More »