ٹیکنالوجی

ڈیٹا لیک اسکینڈل؛ فیس بک پر سے اکثریت کا اعتبار اٹھ گیا

ڈیٹا لیک اسکینڈل؛ فیس بک پر سے اکثریت کا اعتبار اٹھ گیا

صارفین کی نجی معلومات تک دوسری کمپنی کو رسائی دینا فیس بک پر بھاری پڑ گیا۔ لوگوں کی اکثریت کا فیس بک پر سے اعتبار اٹھ گیا۔ ڈیٹا لیک اسکینڈل نے فیس بک کا چہرہ داغدار کر دیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے سروے میں اکاون فیصد افراد کو فیس بک پر بھروسا نہیں رہا، جبکہ 41 فیصد کو اب ...

Read More »

روبوٹ بھی ریوبک کیوب حل کرے گا

روبوٹ بھی ریوبک کیوب حل کرے گا

امریکی ماہرین نے 0اعشاریہ 38سیکنڈ میں ریوبک کیوب حل کرنے والا روبوٹ تیار کرکے گنیز ریکارڈ توڑ ڈالا۔ اس روبوٹ کو دیکھ لیں جو صرف 0.38سیکنڈ میں ریوبک کیوب حل کرنے کا ماہر ہے ۔ جی ہاں، بین کٹز اورجیرڈ کارلو نامی ماہرین نے ‘ روبوٹ تیار کیا ہے جو صرف 0.38سیکنڈمیں ریوبک کیوب حل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے ...

Read More »

چین کاراکٹ اگلے برس خلائی اسٹیشن میں بھیجاجائےگا

چین 25 ہزار کلو گرام وزن کو زمین کے مدار میں لے جانے والے راکٹ لانگ مارچ 5 بی کو آئندہ سال خلائی مشن پر روانہ کرے گا۔اس مشن کے لئے راکٹ کی آزمائشی پرواز رواں ماہ ہو گی۔ چائنا میننڈ اسپیش انجینئرنگ آفس کے ترجمان کے مطابق اس راکٹ کے ذریعے آلات اور سامان چین کے خلائی اسٹیشن پر ...

Read More »

پنجاب میں سوشل میڈیا ہیک کئے جانے کا انکشاف، ہائی الرٹ جاری

آئی ٹی ماہرین نے اب اسمارٹ فون میں استعمال ہونے والی پیغام رسانی کی ایب واٹس ایپ کے ڈیٹا چوری ہونے کا خدشات ظاہر کیا ہے۔ غیر ملکی خبرر ساں ایجنسی کی جانب سے جاری رپورٹس کے مطابق واٹس ایپ استعمال کرنے والے صارفین کو احیتاطی تدابیر اپنانے کیلئے کہا گیا ہے۔ ماہرین کے مطابق واٹس اپ میں وائرس کے ذریعے خرابی آنے کا خدشہ ہے۔ ماہرین کے مطابق "اسکائی گو فری" نامی سافٹ وائرس اپ کی انتہائی بھروسے کی معلومات جیسے کے آپ کی تصاویر، ویڈیو، فون نمبرز اور پاس ورڈس کو بڑی آسانی سے چرالے گا۔ آئی ٹی ماہرین کا کہنا ہے کہ اٹلی سے شروع ہونے والے اس وائرس کا شکار افراد اپنا ڈیٹا کھو سکتے ہیں۔ "اسکائی گو فری" نامی وائرس تین سال قبل منظر عام پر آیا تھا، جس کے بعد سے یہ وائرس روز بروز طاقتور ہوتا جارہا ہے۔

پنجاب میں سوشل میڈیا کی واٹس ایپ کو ہیک کئے جانے کے انکشاف کے بعد حکومت نے ہائی الرٹ جاری کرتے ہوئے شہریوں کو احتیاط برتنے کی ہدایت کی ہے۔ سوشل میڈیا پر ہیکرز کی تخریب کاریوں کے بعد دنیا کی پہلی بڑی میسیجنگ ایپ کو ملک میں ہیک کرکے صارفین کی تمام تر خفیہ معلومات تک رسائی حاصل کی ...

Read More »

کراچی سمیت ملک میں چینی زبان سکھانے کے اداروں میں اضافہ

گزشتہ روز چیئرمین سینیٹ نے بیان دیا تھا کہ چینی زبان کو قومی زبان کا درجہ نہیں دیا جارہا مگر سی پیک اور تجارتی سرگرمیاں بڑھنےکے تناظر میں کراچی سمیت ملک کے کئی بڑے شہروں میں چینی زبان سکھانے کے اداروں کا قیام بہت تیزی سے بڑھ رہا ہے۔ 2017ء کے اوائل میں کراچی شہر میں ایسے اداروں کی تعداد ...

Read More »

واٹس ایپ کو محفوظ بنانے کا نیا طریقہ

واٹس ایپ کو محفوظ بنانے کا نیا طریقہ

واٹس ایپ کو محفوظ بنانے کا نیا طریقہ دریافت ہوگیا، موبائل صارفین واٹس ایپ سیٹنگ کے ذریعے بآسانی ایپ کو محفوظ بناسکتے ہیں۔ موبائل صارفین سمجھتے ہیں کہ فون اور سم کو کوڈ لگانے سے واٹس ایپ محفوظ ہوگیا تاہم ایسا نہیں، میسیجنگ ایپ کا اپنا سیکیورٹی سسٹم موجود ہے، جسے صارفین کو لاک کرنا چاہئے۔ موبائل صارفین کو واٹس ...

Read More »

افواج کے نام پر جعلی سوشل میڈیا اکاؤنٹس کیخلاف کارروائی شروع

مسلح افواج کے نام پر جعلی سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے۔ پاک فوج نےجعلی سوشل میڈیااکاؤنٹس کےخلاف کارروائی کیلئےفہرستیں ایف آئی اے کو دےدیں۔ آئی ایس پی آر کی دی گئی فہرستوں میں ٹوئٹر، فیس بک، یوٹیوب، انسٹاگرام کے اکاؤنٹس شامل ہیں، ایف آئی اےنےفہرستیں فوری طورپرپی ٹی اےکوفراہم کردیں ۔ سوشل میڈیا پر ...

Read More »

’فیس بک بریکنگ نیوز‘نئے فلیور کے لئے تیار ہوجایئے

گوگل نیوز کے بعد اب ’فیس بک نیوز‘ بھی آپ کے روبرو آنے والا ہے کیوں کہ ایف بی نے نیوز سیکشن کے اضافے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ یعنی اب آپ فیس بک پر’ بریکنگ نیوز‘ بھی ملاحظہ کرسکیں گے۔ اطلاعات کے مطابق’ یوٹیوب ‘اور ٹی وی نیٹ ورک کی طرز پر ویڈیوز کے لیے خصوصی ویب سائٹ ’فیس ...

Read More »

بھارت نے گوگل پر 136کروڑ کا جرمانہ عائد کردیا

بھارت نے گوگل پر 136کروڑ روپے کا جرمانہ عائد کردیا ہے۔ بھارت کے مسابقتی کمیشن نے 136کروڑ روپے جرمانہ گوگل سرچ میں امتیاز برتنے پر عائد کیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق گوگل کو اپنی مسابقت کا ناجائز فائدہ اٹھانے کا بھی مرتکب پایا گیا ہے۔ بھارت کے مسابقتی کمیشن کا کہنا ہے کہ گوگل آن لائن ویب سرچ ...

Read More »

بجلی سےچلنےوالی اورماحول دوست گاڑیاں

معاشی ماہرین نے کہا ہے کہ عالمی سطح پر بجلی سے چلنے والی گاڑیوں کے شعبے میں سرمایہ کاری کی مالیت 90 ارب ڈالر سے زیادہ ہوچکی ہے جس میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے جس سے ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے کے عالمی منصوبے کو کامیابی میں مدد ملے گی۔ غیرملکی خبرایجنسی کی جاری جائزہ رپورٹ میں ماہرین نے کہا کہ ...

Read More »