کھیل

پاکستان انڈر 19 نیوزی لینڈ کے خلاف 5وکٹ سے فاتح

پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم نے پہلے ایک روزہ میچ میں میزبان نیوزی لینڈ کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی ۔ آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ سے قبل پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم میزبان نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کھیلنے میں مصروف ہے۔ پاکستان کی جانب سے نوجوان فاسٹ بالروں کی شاندار باولنگ کی ...

Read More »

پاکستان کرکٹ ٹیم کا ٹریننگ سیشن بارش سے متاثر

پاکستان کرکٹ ٹیم کا ٹریننگ سیشن بارش سے متاثر

نیوزی لینڈ الیون سے پریکٹس میچ سے ایک روز قبل نیلسن میں پاکستان کرکٹ ٹیم کا ٹریننگ سیشن بارش سے متاثرہو گیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچ مکی آرتھرکا کہنا ہےکہ بارش کے باعث ٹیم انڈور سیشن کرے گی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ کے دورے پر 5 ایک روزہ میچز جبکہ تین ٹی 20 میچز کی سیریز کھیلے گی ...

Read More »

فٹبالر رونالڈو فلم اسٹار بننے کے خواہاں

فٹبالر رونالڈو فلم اسٹار بننے کے خواہاں

فٹ بال سپر اسٹار کرسٹیانو رونالڈو نے فلم اسٹار بننے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ فٹبال انڈسٹری میں فتح کے جھنڈے گاڑنے کے بعد اب فلم انڈسٹری میں اپنا جادو چلانے کے خواہاں ہیں۔ کرسٹیانو رونالڈو کا کہنا ہے کہ فٹبال سے ریٹائرمنٹ کے بعد فلم انڈسری میں کام کرنا ان کا خواب ہے۔ ریال میڈرڈ پلیئر رونالڈو نے ...

Read More »

پاکستان انڈر 19نے آسٹریلیا کو شکست دے دی

سال کے اختتام پر آئی اچھی خبر یہ ہے کہ یوتھ ون ڈےانٹرنیشنل میں پاکستان انڈر19نے آسٹریلیا کو 49 رنز شکست دے دی۔ میلبرن میں کھیلے گئے سیریز کے آخری میچ میں سابق کپتان وسیم اکرم بھی قومی کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کےلیے اسٹیڈیم میں موجود تھے۔ سوئنگ کے سلطان نے کھلاڑیوں کو قیمتی مشورے دیئے اور گر کی باتیں ...

Read More »

بھارت آئی سی سی ایونٹ میں پاکستان کا بائیکاٹ کیوں نہیں کرتا ؟

سابق کپتان اور مایہ ناز وکٹ کیپر بیٹسمین راشد لطیف نے کہا ہے کہ بھارت آئی سی سی ایونٹ میں پاکستان کے ساتھ کھیلنے کا بائیکاٹ کیوں نہیں کرتا ؟ بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج کے بیان پر جس میں انہوں نے سرحدی کشیدگی کو بنیاد بناکر پاکستان سے کھیلنے سے انکار کیا پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ بھارت ...

Read More »

ثانیہ مرزاکا دورہ پاکستان؛تصاویر وائرل

ثانیہ مرزاکا دورہ پاکستان؛تصاویر وائرل

ومی کرکٹ اسٹار شعیب ملک کی اہلیہ اوربھارتی ٹینس اسٹارثانیہ مرزا اپنے سسرال سیالکوٹ آئیں تو میاں جی کے ہمراہ لاہورکا دورہ بھی کیا۔ لاہورمیں ثانیہ نے خوب انجوائے کیا۔ حسین سسٹرزسے ملاقات کے علاوہ شعیب ملک کے دوستوں کی جانب سے دی گئی دعوتوں میں بھی شرکت کی۔ سوشل میڈیا پر ثانیہ مرزا کی دورہ پاکستان کے دوران لی ...

Read More »

ہوم گراؤنڈ پر نیوزی لینڈ آسان ٹیم نہیں ،وقار یونس

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وقار یونس کا کہنا ہے کہ ہوم گراؤنڈ پر نیوزی لینڈ آسان ٹیم نہیں ، پاکستان ٹیم کو وہاں چیمپئنزٹرافی جیسی پرفارمنس دینی ہوگی۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں قومی ٹیم کے دورہ نیوزی لینڈ پر تبصرہ کرتے ہوئے وقاریونس کا کہنا تھا نیوزی لینڈ کی ٹیم پہلے جیسی کمزور ٹیم نہیں رہی،کیویز ...

Read More »

پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ سکینڈل، گواہان کے بیانات مکمل

پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ سکینڈل،شاہ زیب حسن کیس میں پی سی بی کے گواہان کے بیانات مکمل ہوگئے، کرکٹرمحمد عرفان نے شاہ زیب حسن کیس میں گواہی دی۔ پی سی بی کے قانونی مشیرتفضل رضوی کا کہناتھاکہ عرفان کو بلانے کا مقصد سچ سامنےلاناہے، عرفان کی گواہی کا مقصد کسی کھلاڑی کو سزا دلوانا نہیں ہے ۔ تاہم شاہ ...

Read More »

ثانیہ مرزا کیلئے ایک اور اعزاز

ثانیہ مرزا کیلئے ایک اور اعزاز

بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا، عام زندگی میں 2017ء میں آف دی فیلڈ خوش لباس خواتین کھلاڑیوں کی فہرست میں جگہ بنالی، ان کے ساتھ روسی حسینہ ماریا شراپوا بھی اس فہرست کا حصہ ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق 2017ء میں آف دی فیلڈ (گراؤنڈز سے باہر) اپنی خوش لباسی کے باعث ...

Read More »

عمادوسیم کورونالڈو کااسٹائل اپنانامہنگاپڑگیا

عمادوسیم کورونالڈو کااسٹائل اپنانامہنگاپڑگیا

فٹبال کے سبھی دیوانے معروف فٹبالرکرسٹیانورونالڈو کے جشن منانے کے انداز سے بخوبی واقف ہیں۔ میدان میں کامیابی کے بعد مخصوص انداز رونالڈو کی پہچان بن چکاہے۔ مگر کچھ ایسا ہی انداز جب پی ایس ایل فرنچائز کے تحت کراچی کنگز کے کپتان کرکٹر عماد وسیم نے اپنانے کی کوشش کی تو نتیجہ کچھ خاص اچھا نہ نکلا۔ افغان دوشیزہ ...

Read More »