کھیل

ون ڈے رینکنگ،راشد خان اور جسپریت بمرا ٹاپ پوزیشن پر قابض

افغانستان کے اسپنر راشد خان دنیا کے نمبر ایک بولر بن گئے، وہ آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ نئی رینکنگ میں بھارتی فاسٹ بولر جسپریت بمرا کے ساتھ مشترکہ پہلی پوزیشن پر فائز ہوگئے ہیں۔ بھارتی کپتان ویرات کوہلی کیلئے بھی نئی درجہ بندی میں اچھی خبر ہے، انہوں نے 900 پوائنٹس کا جادوئی ہندسہ پار کر ...

Read More »

یوراج سنگھ نےریٹائرمنٹ کاامکان مستردکردیا

یوراج سنگھ نےریٹائرمنٹ کاامکان مستردکردیا

بھارتی ٹیم کے آل راﺅنڈر یووراج سنگھ نے کہا ہے کہ فی الحال ریٹائرمنٹ کا کوئی ارادہ نہیں، انٹرنیشنل سطح پر دوبارہ ملک کی نمائندگی کیلئے پر جوش ہوں، ابھی میں مزید دو یا تین آئی پی ایل ایڈیشن کھیل سکتا ہوں۔ یووراج سنگھ کو 40 ٹیسٹ 304 ون ڈے اور 58 ٹی ٹونٹی بین الاقوامی میچز میں بھارت کی ...

Read More »

پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیمیں پسندیدہ حریف بن گئیں

پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیمیں پسندیدہ حریف ٹیمیں بن گئی ہیں ۔ پاکستان ٹیم 2020 اور 2021 میں بھی انگلینڈ کا دورہ کرے گی۔ انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ نے گزشتہ روز اگلے پانچ برسو ں کے لئے انٹرنیشنل میچز کی میزبانی کرنے والے وینیوز کا اعلان کیا ہے جس کے مطابق پاکستان ٹیم نے 2020 اور 2021 میں ...

Read More »

ماہرہ خان پشاور زلمی کی برانڈ ایمبیسڈر مقرر

پشاور زلمی نے اداکارہ ماہرہ خان کو پاکستان سپر لیگ کے سیزن تھری کے لیے اپنی ٹیم کا برانڈ ایمبسڈر مقرر کردیا۔ماہرہ خان نے پشاور زلمی کا حصہ بننے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ لاہور میں پی ایس ایل کی ٹیم پشاور زلمی کی کٹ کی رونمائی تقریب ہوئی ،جس میں کرکٹرز اور شوبز شخصیات کی بڑی تعداد نے ...

Read More »

وقار یونس کی اہلیہ ٹوئٹر پر اچھی تصویر نہ لگانے پر ناراض

وقار یونس کی اہلیہ ٹوئٹر پر اچھی تصویر نہ لگانے پر ناراض

سابق پاکستانی فاسٹ بالروقار یونس کی بیگم سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اچھی تصویر نہ لگانے پر ناراض ہوگئیں۔ ٹوئٹر پر شادی کی سالگرہ کی مبارکباد کے جواب میں اچھی تصویر لگانے کا شکوہ کر ڈالا۔ Over the years I signed up many agreements,contracts and endorsements but #18years ago I signed the most beautiful agreement of my life ...

Read More »

نئی ٹیسٹ رینکنگ،بھارت بدستور پہلی پوزیشن پر براجمان

نئی ٹیسٹ رینکنگ،بھارت بدستور پہلی پوزیشن پر براجمان

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی گئی ہے، ٹیموں کی پوزیشن میں بھارت بدستور پہلی پوزیشن پر موجود ہے، بنگلادیشی ٹیم میچ ہارنے کے بعد نویں نمبر پر پہنچ گئی۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے تازہ ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی گئی ہے۔ جاری کردہ نئی ٹیسٹ رینکنگ کے ...

Read More »

چیمپئنز ٹرافی2021، بھارت سے میزبانی چھننے کا امکان

دبئی میں جاری انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کے اجلاس میں اہم فیصلے متوقع ہیں۔ جمعہ کو انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے واضح کیا کہ 2021 میں بھارت میں شیڈول آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی بھارت سے چھین کر اس جیسے ٹائم زون والے ملک کو دی جاسکتی ہے اور اس طرح بھارت 2021 کی میزبانی سے محروم ہوسکتا ...

Read More »

پاکستانی آل راؤنڈر نے جنوبی افریقہ میں شادی رچالی

پاکستانی کرکٹر محمد نواز نے جنوبی افریقہ میں شادی کرکے اپنے مداحوں کو حیران کردیا۔ کرکٹر کی جانب سے شادی کی تصاویر بھی شیئر کی گئیں۔ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سے ابھرنے والے نوجوان آل راؤنڈر محمد نواز رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے ہیں۔ محمد نواز کی اہلیہ کا تعلق جنوبی افریقا سے ہے اور دونوں کی شادی ...

Read More »

پاکستان آئی سی سی رینکنگ میں پھرسے ٹاپ پر

ماؤنٹ ماؤنگانوئی:تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں کامیابی کے ساتھ پاکستان نے آئی سی سی رینکنگ میں پہلی پوزیشن اپنے نام کرلی۔سرفراز کی کپتانی میں پاکستان لگاتار چھٹی سیریز میں فاتح رہا ہے۔ نیوزی لینڈ کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے فیصلہ کن معرکے میں شاہینوں نے کیویز کو دھول چٹائی اور ساتھ ہی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پہلی ...

Read More »

پاکستان انڈر 19 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

پاکستان انڈر 19 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کو شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ جنوبی افریقہ کے 190 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان نے مڈل آرڈر بیٹسمین علی زریاب خان کی پر اعتماد بیٹنگ کی بدولت ہدف 48 ویں اوور میں7 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر ...

Read More »