شوبز

کنگ شاہ رُخ خان کیلئے ایک اور اعزاز تیار

کنگ شاہ رُخ خان کیلئے ایک اور اعزاز تیار

بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان بچوں اور خواتین کے حقوق کے حوالے سے کافی سرگرم رہتے ہیں۔ ان خدمات کے اعتراف میں انہیں رواں ماہ ’کرسٹل ایوارڈ‘ سے نوازا جائے گا۔ 22جنوری کوعالمی اقتصادی فورم کا 48 واں سالانہ اجلاس سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں منعقد ہوگا اور اس موقع پر کرسٹل ایوارڈ کی تقریب بھی منعقد ہوگی۔ کرسٹل ...

Read More »

ملائیشیا میں مقابلہ حسن،20 سالہ حسینہ نے تاج پہنچ لیا

ملائیشیا میں مقابلہ حسن،20 سالہ حسینہ نے تاج پہنچ لیا

ملائیشیا میں سالانہ مقابلہ حسن کا انعقاد کیا گیا، 20سالہ حسینہ نے مس یونیورس ملائیشیا2018ء کا تاج سر پر سجا لیا۔ ملائیشیاکے دار الحکومت کوالا لمپورمیں سالانہ مقابلہ حسن کا انعقادکیا گیا، اس مقابلے میں شرکت کرنے کیلئے ملائیشیا کے مختلف حصوں سے آنے والی حسیناؤں نے حصہ لیا۔   مختلف راؤنڈز میں تقسیم اس مقابلے کے فائنل راؤنڈ کیلئے17حسیناؤں ...

Read More »

بھارتی اداکارہ کو پیرس کے فلیٹ سے نکال دیا گیا

بھارتی اداکارہ کو پیرس کے فلیٹ سے نکال دیا گیا ہے

فرانسیسی عدالت نے کرایہ ادا نہ کرنے پر بالی ووڈ اداکارہ ملکہ شراوت اور ان کے شوہر کو اپارٹمنٹ سے بے دخل کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق فرانس کی عدالت نے بے دخلی کا فیصلہ چودہ دسمبر کو دیا تھا، جب کہ عدالت نے ملکہ شراوت اور ان کے ...

Read More »

رانی مکھرجی کا سلمان خان کو شادی سے متعلق انوکھا مشورہ

رانی مکھرجی کا سلمان خان کو شادی سے متعلق انوکھا مشورہ

بالی ووڈ کے چاکلیٹی ہیروسلمان خان کی زندگی میں بہت سی لڑکیاں آئیں لیکن وہ کسی کو بھی اپنا ہمسفر منتخب نہ کرپائے۔ عمر عزیز کی 52 دہائیاں دیکھنے کے بعد شاید بہت سے لوگوں نے تو ان کی شادی کی امید ہی ختم کر دی مگر سلمان کی قریبی دوست اور فلم نگری کی ساتھی رانی مکھر جی نے ...

Read More »

ایشوریا نے ’دن اور رات‘ کا معاوضہ 10 کروڑ مانگ لیا

ایشوریا نے ’دن اور رات‘ کا معاوضہ 10 کروڑ مانگ لیا

ایشوریا رائے نے فلم ’دن اور رات‘ کے ری میک کے لیے 10 کروڑ روپے معاوضے کا مطالبہ کردیا۔ فلم میں ایشوریا رائے ڈبل رول ادا کریں گی، جس میں شوٹنگ کا وقت اور دورانیہ بھی زیادہ ہوگا جس کے باعث وہ دوسری مصروفیات کو وقت نہیں دے سکیں گی، یہی وجہ ہے کہ ایشوریا نے اس کردار کے لیے ...

Read More »

سونم کپور بھی پیا دیس جانے کی تیاریوں میں مگن

سونم کپور بھی پیا دیس جانے کی تیاریوں میں مگن

بالی ووڈ ایکٹریس سونم کپورنے بھی آخر کار پیا کے گھر جانے کا فیصلہ کرلیا۔ مارچ میں ان کی شادی کا ارادہ ہے۔ اطلاعات ہیں کہ یہ نئے سال کی ’ہائی پروفائل‘ شادی ہوگی۔ فلم انڈسٹری کے نامور سپر اسٹار انیل کپور کی صاحبزادی نے خود اس بات کا اعلان کیا ہے کہ وہ اس سال مارچ میں اپنے دوست ...

Read More »

ایشوریا کا ’بیٹا‘ ہونے کا دعویدار سامنے آگیا

ایشوریا کا ’بیٹا‘ ہونے کا دعویدار سامنے آگیا

بھارتی ریاست آندھرا پردیش سے تعلق رکھنے والے 29 سالہ نوجوان نے بولی وڈ اداکارہ ایشوریا رائے بچن کا بیٹا ہونے کا دعویٰ کردیا۔ ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق سنگیت کمار نے الزام لگایا کہ اس کی پیدائش ’آئی وی ایف‘ کے ذریعے لندن میں ہوئی۔ رپورٹ میں سنگیت کمار کا حوالہ دیتے ہوئے مزید کہا گیا کہ اس کی ...

Read More »

لوگ مجھ سے برہنہ تصاویر مانگتے رہتے ہیں

لوگ مجھ سے برہنہ تصاویر مانگتے رہتے ہیں

لبنانی نژاد فحش اداکارہ میا خلیفہ جو ان دنوں امریکہ میں مقیم ہیں فحش فلموں سے توبہ کرچکی ہیں لیکن اس کے باوجود ان کے مداح ان سے برہنہ تصاویر کی فرمائش کرتے رہتے ہیں جس سے تنگ آئی اداکارہ نے ایسا حل ڈھونڈ لیا کہ مداح حیران پریشان رہ گئے۔ میا خلیفہ نے ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں ...

Read More »

امیتابھ بچن کی صحت کےحوالےسےخبر

امیتابھ بچن کی صحت کےحوالےسےخبر

ممبئی: بالی ووڈ اداکار امیتابھ بچن نے کہا ہے کہ ان کی صحت بہترہورہی ہے اور وہ جلد ہی فلموں میں دوبارہ کام شروع کریں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار امیتابھ بچن کو گزشتہ ہفتے بائیں کندھے میں شدید درد کے باعث ڈاکٹروں نے مکمل آرام کا مشورہ دیا ۔ اداکار امیتابھ بچن کا اپنے بلاگ پر کہنا ہے ...

Read More »

کنگ خان کے بعد اب ان کی بیٹی سہانا خان کی تصاویر وائرل

شاہ رخ خان کے بعد اب ان کے بچے بھی خبروں کی زینت بننے لگے ہیں۔ بالخصوص کنگ خان کی بیٹی سہانا خان تو کئی مرتبہ اپنی بہترین فیشن سینس اور خوبصورت شخصیت کے باعث میڈیا کی توجہ کا مرکزی رہی ہیں۔ مداحوں نے انہیں اسکرٹ، جینز اور اس طرح کے دیگر ویسٹرن ڈریسز میں تو دیکھا ہی ہے اب ...

Read More »