شوبز

عمران خان کیلئے مایا علی کا خوبصورت پیغام

عمران خان کیلئے مایا علی کا خوبصورت پیغام

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی زندگی کا ایک نمایا ں پہلو کینسر جیسے موذی مرض میں مبتلا افراد کے لئے ان کی خدمات ہیں۔ ان کے قائم کردہ شوکت خانم میموریل کینسر اسپتال کی فنڈ ریزنگ کے لیے عمران خان کا ساتھ شوبزستاروں سمیت زندگی کے نمایاں شعبوں سے تعلق رکھنے والے لوگ بھی دیتے ہیں۔ گزشتہ دنوں ...

Read More »

فلم پدماوت کیخلاف مظاہرین کا احمدآباد میں ہنگامہ

بالی وڈ کی متنازعہ فلم ’’پدماوت‘‘ کی 25 جنوری کو ریلیز کو روکنے کے لئے بھارت کے شہر احمدآباد میں ہزاروں مظاہرین نے مالز میں توڑ پھوڑ کی اور گاڑیوں کو نذرآتش کر دیا۔ بھارتی پولیس کا کہنا ہے کہ ہندو رانی ’’پدماوتی‘‘ سے متعلق ہدایتکار سنجے لیلا بھنسالی کی فلم ’’پدماوت‘‘ کے خلاف احتجاج منگل کی رات ریاست گجرات ...

Read More »

ماہرہ خان کے بیٹے نے نمبر مانگ لیا

معروف اداکارہ ماہرہ خان کے بیٹے اذلان نے ہالی ووڈ اداکارہ سے فون نمبر مانگ لیا۔ خبر رساں ادارے اے پی پی کے مطابق اداکارہ ماہرہ خان کے بیٹے اذلان نے ہالی ووڈ فلموں کی معروف اداکارہ ایما واٹسن سے ان کا نمبر مانگا ہے۔ اذلان نے اپنی والدہ ماہرہ خان کے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے ہالی ووڈ اداکارہ ایما واٹسن ...

Read More »

آخر کار اکشے کی سائیکل نیلام ہو گئی

بالی ووڈ فلم ’پیڈ مین‘ میں اداکار اکشے کمار کے زیر استعمال سائیکل کو نیلام کیا جائے گا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اکشے کمار آج کل اپنی فلم ”پیڈ مین“ کی تشہیر میں مصروف ہیں۔ تشہیری مہم سے ہٹ کر اکشے اور ان کی اہلیہ ٹوئنکل کھنہ فلاحی کاموں میں بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں۔ دونوں نے ...

Read More »

صبا قمر کی ’ہندی میڈیم‘ بہترین فلم قرار

پاکستانی اداکار صبا قمر کی بالی ووڈ فلم ’ہندی میڈیم‘ نے فلم فیئر ایوارڈ 2018ء اپنے نام کرلیا۔ عرفان خان کو بہترین اداکارجبکہ ودیا بالن کو بہترین اداکارہ کا ایوارڈ دیاگیا۔ بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے تقریب میں میزبان کے فرائض انجام دیئے۔ ممبئی میں ہونے والی ایوارڈز کی تقریب میں بہترین فلم کی کیٹیگری کے لئے ورون ...

Read More »

پاکستانی اداکارہ صباقمر کےلیےمنفرد اعزاز

پاکستانی اداکارہ صباقمر کےلیےمنفرد اعزاز

پاکستانی اداکارہ صبا قمر نے بالی ووڈ میں مقبولیت کے جھنڈے گاڑھ دئیے۔ صبا قمر کو فلم فئیرایوارڈ کےلیے نامزد کردیاگیا۔ صباقمر یہ نامزدگی حاصل کرنےوالی پہلی پاکستانی اداکارہ ہیں۔ بھارتی میڈیا کےمطابق فلم فئیرایوارڈ کی نامزگیوں کااعلان کردیاگیاہے۔ صباقمر کو فلم ہندی میڈیم میں بہترین اداکاری پربہترین اداکارہ کی کیٹیگری میں شامل کیاگیاہے۔ اس کیٹیگری میں صبا کا مقابلہ ...

Read More »

بھارتی اداکار سمندر میں ڈوب کر ہلاک

بھارتی اداکار سمندر میں ڈوب کر ہلاک

معروف بھارتی اداکار کی گوا کے ساحل سے لاش ملی ہے، پولیس کا کہنا ہے کہ سدھو پلائی کی والدہ نے لاش کو شناخت کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ملائلم فلموں کے اداکار سدھو پلائی گوا میں سمندر میں ڈوب کر ہلاک ہوگئے، 27 سالہ اداکار مشہور فلمساز پی کے آر پلائی کے بیٹے ہیں۔ پولیس کے مطابق سدھو کی ...

Read More »

ملالہ کی زندگی پر بالی ووڈ فلم کی مقبوضہ کشمیر میں شوٹنگ

ملالہ کی زندگی پر بالی ووڈ فلم کی مقبوضہ کشمیر میں شوٹنگ

لڑکیوں کی تعلیم کے لئے کام کرنے والی دنیا کی سب سے کم عمر نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کی زندگی پر بنائی جانے والی بالی ووڈ فلم ’گل مکئی‘ کی مقبوضہ کشمیر میں شوٹنگ جاری ہے۔ فلم میں بھارتی ٹی وی اداکارہ ریم شیخ ملالہ یوسف زئی کا کردار ادا کررہی ہیں جبکہ دیگر کاسٹ میں دیویا دتہ، مکیش ...

Read More »

شلپا شندے بگ باس سیزن 11 جیت گئیں

شلپا شندے بگ باس سیزن 11 جیت گئیں

بھارت کے مقبول ٹی وی شو بگ باس کا گیارہواں سیزن اداکارہ شلپا شندے نے جیت لیا۔ انہوں نے ناصرف ٹرافی اپنے نام کی بلکہ 44 لاکھ روپے کا انعام بھی وصول کیا۔ سلمان خان کی میزبانی میں 105 روز تک جاری رہنے والے شو میں 19 امیدوار شامل تھے اور شو کے آخری روز حنا خان اور شلپا شندے ...

Read More »

معروف فیشن ڈیزائربھی مولوی کےہاتھوں جنسی زیادتی کا شکار ہوئیں

معروف فیشن ڈیزائربھی مولوی کےہاتھوں جنسی زیادتی کا شکار ہوئیں

پاکستان کی معروف فیشن ڈیزائنر ماہین خان بھی جنسی زیادتی کے خلاف بول پڑیں۔ ماہین کا کہنا ہے کہ وہ خود بھی ایک مولوی کے ہاتھوں زیادتی کا شکار ہو چکی ہیں، اس دن سے لے کر آج تک انہوں نے ہر دن خوف میں گزارا ہے۔ سماجی رابطوں اور میڈیا کے دیگر ذرائع پر بچوں اور خواتین کے ساتھ ...

Read More »