شوبز

بھارتی فلم سٹار سری دیوی انتقال کر گئیں

بالی وڈ اداکارہ سری دیوی دبئی میں حرکت قلب بند ہونے کے باعث 55 برس کی عمر میں انتقال کر گئی ہیں سری دیوی نے فلم پروڈیوسر بونی کپور سے شادی کی تھی اور ان کی خوشی اور جھانوی کپور دو بیٹیاں ہیں سری دیوی نے اپنے فلمی کریئر کا آغاز سنہ 1978 میں فلم ’سولہواں ساون‘ سے کیا تھا ...

Read More »

سنیما کا ٹکٹ 200 روپے۔۔۔ایسا ہوجائے تو کیا بات ہے؟

دنیا بھر کی فلمی صنعت میں جہاں ہالی ووڈ اور بالی ووڈ کا راج ہے وہاں لالی ووڈ، ابھی صرف گہری نیند سے بیدار ہورہا ہے، ملک میں اکا دکا اچھی فلمیں بھی دیکھنے میں آرہی ہیں تاہم ایسے وقت میں حکومت کی جانب سے سنیما کا ٹکٹ 200 روپے رکھنے کا اعلان خوش آئند ہے۔ ملک میں اول تو ...

Read More »

انوشکا بنی بھوت، فلم پری کی سوشل میڈیا پر مقبولیت

انوشکا بنی بھوت، فلم پری کی سوشل میڈیا پر مقبولیت

انوشکا شرما کی دہشت اور خوف سے بھرپور نئی فلم پری کا ٹریلر سوشل میڈیا پر مقبول ہوگیا، یوٹیوب پر ایک دن میں اب تک چار ملین سے زائد بار اس ٹریلر کو دیکھا جاچکا ہے۔ کئی فلموں میں منفرد کردار ادا کرنے والی بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ انوشکا شرما نئی بالی ووڈ فلم میں ا ب ایک بار ...

Read More »

سلمان خان کیلئے بری خبر

سلمان خان کیلئے بری خبر

بالی ووڈ کے دبنگ خان کی سماجی تنظیم بینگ ہیومن کو بلیک لسٹ کر دیا گیا۔ سلمان خان کے فلاحی ادارے کو ممبئی میونسپل کارپوریشن کی جانب سے شوکاز نوٹس بھی جاری کیا گیا ہے۔ بالی ووڈ کے دبنگ سپر اسٹار سلمان خان بہترین اداکار کے ساتھ ساتھ نہایت نرم دل کے بھی مالک ہیں، غریبوں کی مدد کیلئے ہمیشہ ...

Read More »

سنی لیونی کے خلاف چنائی میں مقدمہ درج

بالی وڈ میں بولڈ اداکارہ کے طور پر اپنی پہچان رکھنے والی اداکارہ سنی لیونی کے خلاف فحاشی کو بڑھاوا دینے کے الزام میں چنئی میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ انہوں نے کئی فلموں میں جہاں لیڈ رول نبھایا ہے وہیں وہ کئی بڑی فلموں میں ڈانس نمبر کرتی ہوئی بھی نظر آچکی ہیں، وہ تیرا انتظار، جسم2، ...

Read More »

عامر خان کی فلم نے چین میں کامیابیوں کا نیا ریکارڈ بناڈالا

عامر خان کی فلم نے چین میں کامیابیوں کا نیا ریکارڈ بناڈالا

بالی ووڈ اداکار عامر خان کی فلم ’’سیکرٹ سپر اسٹار‘‘ نے چین میں 101.62 ملین ڈالر کا بزنس کرلیا۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق عامر خان کی فلم ’’سیکرٹ سپر اسٹار‘‘ نے چین کے سنیما گھروں میں 101.62 ملین ڈالر کا بزنس کرلیا، یہ بھارت کی تیسری اور ہندی زبان کی دوسری فلم ہے جس نے چین اور دوسرے ممالک ...

Read More »

ایک بیان پرمسلمان گلوکارہ فرانسیسی ٹیلنٹ شو سے باہر

ایک بیان پرمسلمان گلوکارہ فرانسیسی ٹیلنٹ شو سے باہر

: فرانس میں ایک مسلمان گلوکارہ کو دہشتگرد حملوں سے متعلق بیان کے بعد سوشل میڈیا پر کڑی تنقید کا سامنا کرنا پڑا، اسی وجہ سے گلوکارہ کو ٹی وی شو بھی چھوڑنا پڑ گیا۔ فرانسیسی ذرائع ابلاغ کے مطابق مینیل نے سال 2016 میں فرانسیسی شہر نیس میں ہونے والے ٹرک حملے سے متعلق اپنے شبہات کو مد نظر ...

Read More »

فلم ’پیڈ مین ‘ کی ریلیز پر پابندی

بالی وڈ کھلاڑی اکشے کمار کی بھارت سمیت مختلف ممالک میں ریلیز ہونے والی فلم ’پیڈ مین‘ پر پاکستان میں پابندی عائد کردی گئی۔ پنجاب سنسر بورڈ کا کہنا ہے کہ بورڈ کے تمام ممبران فلم کو دیکھتے ہوئے ہچکچاہٹ کا شکار ہوئے کیونکہ فلم میں خواتین کے اس مسئلے کو موضوع بنایا گیا تھا جس کے بارے میں عام ...

Read More »

مجھے کم از کم 100 مرتبہ جنسی ہراسگی کا نشانہ بنایا گیا

مجھے کم از کم 100 مرتبہ جنسی ہراسگی کا نشانہ بنایا گی

ہالی ووڈ پروڈیوسر ہاروے ونسٹن پر جنسی ہراسگی کے متعدد الزامات عائد ہونے کے بعد بڑی بڑی اداکاراﺅں کی طرف سے جنسی طور پر ہراساں کیے جانے کے انکشافات سامنے آ رہے ہیں۔ اب ہالی ووڈ کی صف اول کی اداکارہ نتالی پورٹ مین بھی اس فہرست میں شامل ہو گئی ہیں اور انہوں نے ایسا انکشاف کر دیا ہے ...

Read More »

امریکی گلوکار پرنس سے وابستہ اشیاء نیلام ہوں گی

امریکی گلوکار پرنس سے وابستہ اشیاء نیلام ہوں گی

معروف امریکی گلوکار پرنس سے وابستہ اشیاء کی نیلامی کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے بعد اس نیلامی کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں۔ گلوکار پرنس کے اسٹائلش ملبوسات، گٹار اور جوتوں سمیت کئی اشیاء کی نیلامی مئی میں کی جائے گی۔ امریکی آکشن ہاؤس کے اعلان کے مطابق گلوکار پرنس کے اسٹائلش ملبوسات،گٹار اور جوتوں سمیت کئی اشیاء ...

Read More »