پاکستان

نواز شریف نے قومی سلامتی کمیٹی کا اعلامیہ ‘غلط’ قرار دے کر مسترد کردیا

سابق وزیراعظم نواز شریف نے ممبئی حملوں سے متعلق اپنے متنازع بیان کے معاملے پر گذشتہ روز قومی سلامتی کمیٹی کے ہنگامی اجلاس کے بعد جاری کیے گئے اعلامیے کو ‘غلط’ قرار دے کر مسترد کردیا۔ احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں نواز شریف نے کہا کہ ‘قومی سلامتی کمیٹی کا اعلامیہ بڑا خوفناک اور ...

Read More »

غدار یا حب الوطنی کا سرٹیفیکیٹ دینے کا حق کسی کو نہیں،وزیراعظم

شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ سیاسی مقاصد کیلئے نواز شریف کا بیان اچھالا جا رہا ہے اور انہیں غدار کہا جا رہے، ملک میں کسی کو یہ اختیار نہیں کہ وہ حب الوطنی یا غدار کے سرٹیفیکیٹ تقسیم کرے، غیر ریاستی عناصر سے متعلق بیان کو غلط رپورٹ کیا گیا۔ واضح رہے کہ نا اہل وزیراعظم نواز شریف نے ...

Read More »

یوسی پی لاہور: آزادی صحافت اور معاشرتی ذمہ داریوں پر سیمینار

یوسی پی میڈیا سکول کے زیراہتمام آزادی صحافت اور معاشرتی ذمہ داریوں پر سیمینار

یونیورسٹی آف سنٹرل پنجاب سکول آف میڈیا کے زیراہتمام ورلڈپریس فریڈم ڈے کے حوالے سے آزادی صحافت اور معاشرتی ذمہ داریو ں کے موضوع پر سیمینارکا انعقاد کیاگیا ۔میڈیا کلب کے تحت ہونے والے سیمینار میں شعبہ تعلیم اور صحافت سے وابسطہ نامور شخصیات ، سلمان غنی، رؤف طاہر، ڈاکٹر انجم ضیا، سلمان غنی اور اوریا مقبول جان نے خصوصی ...

Read More »

عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کی تصویرمنظر عام پر آگئی

عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کی بغیر نقاب پہلی تصویرمنظر عام پر آگئی

پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی اپنی تیسری اہلیہ بشری بی بی کے ساتھ بغیر نقاب کے تصویر منظر عام پر آگئی ہے۔ بنی گالہ میں بنائی گئی تصویر میں عمران اور بشری بی بی کے ساتھ فرح خان بھی موجود ہیں۔ واضح رہے کہ عمران خان کی تیسری شادی کے بعد اب تک کسی نے بھی بشری بی ...

Read More »

ملک دشمن انٹرویو دینے کیلئے سرل المیڈا کو خصوصی پروٹوکول

ملک دشمن انٹرویو دینے کیلئے سرل المیڈا کو خصوصی پروٹوکول

لک دشمن انٹرویو دینے کیلئے صحافی سرل المیڈا کو خصوصی پروٹوکول دیا گیا۔ مشیر برائے ہوا بازی کے احکامات پر سرل المیڈا کو بلا روک ٹوک ملتان ایئرپورٹ کے ایپرن تک پہنچایا گیا۔ متنازع انٹرویو کے چھپتے ہی بھارت نے زہر افشانی شروع کر دی۔   سابق وزیرِاعظم نواز شریف کے انٹرویو اور پاکستان مخالف بیان کیلئے خصوصی انتظامات کرنے ...

Read More »

نواز شریف ایک بار پھر نیب میں طلب

نواز شریف ایک بار پھر نیب میں طلب

نیب لاہور نے رائے ونڈ روڈ کی تعمیر کے کیس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کو 20 مئی کو طلب کرلیا۔ نواز شریف پر الزام ہے کہ انہوں نے 1998ء میں بطور وزیراعظم اختیارات کا غلط استعمال کرتے ہوئے جاتی امراء تک سڑک تعمیر کرائی، 12 کروڑ روپے سے زائد رقم کے ناجائز استعمال کی تفتیش 2016ء میں دوبارہ شروع ...

Read More »

نواز شریف کا متنازع بیان،قومی سلامتی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس طلب

نواز شریف کا متنازع بیان،قومی سلامتی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس طلب

واز شریف کے ممبئی حملوں سے متعلق متنازع بیان پر قومی سلامتی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا گیا، وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے پاک فوج کی تجویز پر اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا۔ سابق وزیراعظم نواز شریف میڈیا کو انٹرویو میں کہا تھا کہ ممبئی حملوں میں پاکستانی تنظیمیں ملوث ہیں، کیا غیر ریاستی عناصر کو اجازت ہونی چاہئے ...

Read More »

میاں صاحب نے جو کہا ملکی مفاد میں کہا، مریم نواز

سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ جو میاں صاحب نے کہا ملک کے بہترین مفاد میں کہا ۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر نواز شریف کے متنازع بیان کی حمایت کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ جو میاں صاحب نے کہا ملک کے بہترین مفاد میں کہا ،ملک کو کیا بیماری کھوکھلا ...

Read More »

پیٹرولیم مصنوعات پراضافی ٹیکس،سپریم کورٹ نےوضاحت مانگ لی

پیٹرولیم مصنوعات پر ٹیکسز کے اطلاق سے متعلق کیس کی سماعت میں عدالت نے متعلقہ اداروں سے وضاحت طلب کرلی۔ سپریم کورٹ نے حکم دیا ہے کہ متعلقہ وزارت اور ادارے فوری طور پر تحریری جواب داخل کریں۔ سپریم کورٹ میں پیٹرولیم مصنوعات پر ٹیکسز کے اطلاق سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں ...

Read More »

رمضان کے دوران چینلز پرناچ گانے،لاٹری،جوا،سرکس والے پروگرامز پرپابندی

اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس شوکت عزیز نے سحر اور افطار ٹرانسمیشن میں اچھل کود،ڈانس لاٹری،جوااورسرکس پر مشتمل پروگراموں پر پابندی عائدبند کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ عامر لیاقت، وسیم بادامی، ساحر لودھی اور فہد مصطفیٰ باز آجائیں ورنہ پابندی لگا دیں گے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں رمضان ٹرانسمیشن اور مارننگ شوز کے ضابطہ ...

Read More »