پاکستان

سینیٹ الیکشن میں کس کی کیا قیمت لگی؟سب سامنے آگیا

سینیٹ الیکشن میں ارکان نے اپنے ووٹ کی کیا قیمت لگائی؟ سب سامنے آ گیا۔ سندھ اسمبلی کے ارکان سب سے سستے نکلے جبکہ سب سے مہنگے دام بلوچستان اسمبلی میں لگے۔ خیبرپختونخوا میں بھی پیسہ پانی کی طرح بہایا گیا۔ پنجاب کے اٹھارہ ووٹوں کی کہانی بھی سامنے آگئی۔ سماء کو موصول تفصیلات کے مطابق سندھ اسمبلی ارکان کی ...

Read More »

جنگ جیو گروپ کے خلاف الزامات لگانے پر عمران خان عدالت طلب

چین 25 ہزار کلو گرام وزن کو زمین کے مدار میں لے جانے والے راکٹ لانگ مارچ 5 بی کو آئندہ سال خلائی مشن پر روانہ کرے گا۔اس مشن کے لئے راکٹ کی آزمائشی پرواز رواں ماہ ہو گی۔ چائنا میننڈ اسپیش انجینئرنگ آفس کے ترجمان کے مطابق اس راکٹ کے ذریعے آلات اور سامان چین کے خلائی اسٹیشن پر بھیجے جائیں گے۔چین نے انسان بردار خلائی مشن روانہ کرنے کا پروگرام 1992ء میں شروع کیا تھا۔ ترجمان نے مزید کہا چین بیرونی خلا کی تسخیر میں اقوام متحدہ اور یورپی اداروں کے ساتھ تعاون کرے گ

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اسلام آباد سکندر خان نے جنگ جیو گروپ کے خلاف جھوٹے ، من گھڑت اور بے بنیاد الزامات لگانے پر چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو نوٹس جاری کرتے ہوئے انہیں 9 مارچ کو طلب کر لیا ہے۔ انڈیپنڈنٹ میڈیا کارپوریشن (پرائیویٹ) لمیٹڈ ، انڈیپنڈنٹ نیوز پیپرز کارپوریشن (پرائیویٹ) لمیٹڈ، نیوز پبلی کیشنز (پرائیویٹ) لمیٹڈ ...

Read More »

عدلیہ کےخلاف مریم نوازکی تنقید میں تیزی آگئی

پہلے عدالتی فیصلےاوراب براہ راست چیف جسٹس،عدلیہ کےخلاف مریم نواز کی تنقید میں مزید تیزی آگئی۔ گجرات میں مسلم لیگ ن کے جلسے میں خطاب کے دوران مریم نواز نے عدلیہ کے خلاف دھواں دھار تقریر کی۔ مریم نواز نے منصف اعلیٰ کو نشانے پر لے لیا۔ انھوں نے کہاکہ جن کے دل میں ملامت ہو وہی قسمیں کھاتے ہیں۔ ...

Read More »

نوازشریف نے عدالتی فیصلوں کوسکھاشاہی قراردےدیا

نااہلی مدت کا تعین، نواز شریف کا کیس میں فریق نہ بننے کا فیصلہ

 گجرات میں مسلم لیگ ن کے جلسےسےدھواں دھار خطاب کرتے ہوئے نوازشریف کاکہناتھاکہ ان کے دستخط کی وجہ سے سینیٹ الیکشن کے ٹکٹ منسوخ کیے گئے۔ انھوں نے ایک نکتہ اٹھایاکہ یہ بھی دیکھیں کہ اس دستخط سے کون کون سے جج تعینات ہوئے،فیصلے انتقام اور غصے میں آرہے ہیں۔ نوازشریف نےکہاکہ پانچ لوگوں نے ووٹوں کو پاؤں تلے روند ...

Read More »

نہال ہاشمی کی خالی سینیٹ نشست پر اسد اشرف کامیاب

مسلم لیگ ن کے نااہل ہونے والے سینیٹر نہال ہاشمی کی خالی نشست پر پنجاب اسمبلی میں آج ووٹنگ ہوئی، جس کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار ڈاکٹر اسد اشرف کامیاب قرار پائے ہیں۔ پنجاب اسمبلی میں آج سینیٹ کی خالی نشست پر صبح 9 بجے سے شام 4 ...

Read More »

آرمی چیف کا کور ہیڈ کوارٹر کراچی کا دورہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کراچی کور ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق اس موقع پر آرمی چیف کا کہنا تھا کہ کراچی میں قیام امن کے لیے کوششیں جاری رہیں گی ، ملکی ترقی کے لیے کراچی میں امن ضروری ہے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی ...

Read More »

جام پور ضلع بناؤ تحریک،لاہور میں دھرنا

جام پور سے قافلے کی صورت میں مظاہرین لاہور پریس کلب کے سامنے پہنچے اور اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کیا۔ احتجاج میں شریک دنیا نیوز سے وابستہ سینئر صحافی سجاد ملک نے دنیا ٹوڈے سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے کہا  جام پور ضلع بن جانے سے لوگوں کے مسائل ان کے گھر پر ہی حل ہو جائیں ...

Read More »

آشیانہ اقبال ہاؤسنگ اسکیم اسکینڈل کے نئے انکشافات

آشیانہ اقبال ہاؤسنگ اسکیم اسکینڈل کی تحقیقات میں نئے انکشافات سامنے آئے ہیں جس کے مطابق ڈویلپرز کی جس کمپنی کو ٹھیکا دیا گیا وہ سی 4 درجہ کی کمپنی تھی اور آشیانہ اقبال اسکیم بننے سے قبل ہی نجی ہاوسنگ سوسائٹی پر نوازشات کا سلسلہ شروع ہوگیا تھا۔ ذرائع کے مطابق آشیانہ اقبال اسکیم کے فارمز کی مد میں ...

Read More »

گوادر ،سر کاری اراضی کی بند ر بانٹ جاری ،قبضہ ما فیا سر گر م

گوادر میں سر کاری اراضی کی بند ر بانٹ جاری ہے ۔گوادر پورٹ سے متاثرہ اراضی کے مالکان کو کم ریٹ پر معاوضے ادا کر نے کی منصوبہ بندی کی گئی ہے۔نیوٹاؤن ہاؤسنگ اسکیم میں بھی الاٹیز کو پر یشانی کا سامنا ہے۔ اسمبلی میں گوادر کے متعلق قانون سازی کی جائے۔ گوادر کے مقامی آبادی کے سماجی اور بنیادی ...

Read More »

نیب کی کارروائی،چیف ایگزیکٹو پیرا گون سٹی کا بھائی گرفتار

نیب نے لاہور سے  بسم اللہ انجینئرنگ کمپنی کے مالک کو بھی گرفتار کرلیا ، نیب ذرائع کا دعویٰ ہے کہ ملزم شاہد شفیق کو سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد خان چیمہ کی نشاندہی پر گرفتار کیا گیا ۔ نیب ذرائع کے مطابق ملزم شاہد شفیق کی گرفتاری پنجاب لینڈ ڈیولپمنٹ کمپنی کےانکوائری کیس میں عمل میں آئی ...

Read More »