پاکستان

سانحہ اے پی ایس کو 3برس مکمل، آج بھی ہر آنکھ اشکبار

سانحہ اے پی ایس کو 3برس مکمل، آج بھی ہر آنکھ اشکبار

16دسمبر 2014کی صبح دہشت گردوں نے پشاور کے آرمی پبلک اسکول میں داخل ہوکر خونریزی اور بربریت کی وہ داستان رقم کی،جس نے نہ صرف پاکستان میں رہنے والی عوام بلکہ دنیا بھر میں بسنے والے ہرانسان کو اشکبار کردیا۔ دہشت گردوں نے اسکول میں تعلیم حاصل کرنے کے لیے آنے والے معصوم بچوں کے ساتھ ساتھ علم کی شمع ...

Read More »

عمران خان ، حنیف عباسی کے ایک دوسرے پر منشیات کے الزامات

عمران خان ، حنیف عباسی کے ایک دوسرے پر منشیات کے الزامات

تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اور ن لیگ کے سینئر رہنما حنیف عباسی نے ایک دوسرے پر منشیات کے الزامات لگا دیے ۔ کراچی ائر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو میں عمران خان نے حنیف عباسی کے حوالے سے کہا کہ میرے خلاف ایک منشیات فروش نے کیس کیا ۔ اس پر ن لیگ کے سینئر رہنما حنیف عباسی ...

Read More »

نااہلی کےبعدجہانگیر ترین کا پارٹی عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ

نااہلی فیصلے کےبعدجہانگیر ترین کا پارٹی عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ

سپریم کورٹ سے نااہل ہونے والے تحریک انصاف کے جنرل سیکریٹری جہانگیر ترین نے پارٹی عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق جہانگیر ترین عدالتی فیصلے کے بعد سیاست سے چھوڑنے سے متعلق قریبی دوستوں سے مشاورت کررہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق جہانگیر ترین کےعہدے سے متعلق حتمی فیصلہ کل پی ٹی آئی کی کور کمیٹی کے ...

Read More »

عمران خان صادق و امین نکلے،جہانگیر ترین نااہل قرار

کیا ہونے والا ہے؟ وسوسے اورخیال آرائی!

اسلام آباد:سپریم کورٹ آف پاکستان نے پاناما کیس کے بعد دوسرے اہم ترین کیس کا فیصلہ سنا دیا۔ عمران خان اورجہانگیرترین نااہلی کیس میں غیر ملکی فنڈنگ کے الزامات مسترد کر دیے گئے۔ سپریم کورٹ نے ن لیگ کی اپیل خارج کردی۔ عمران خان نااہلی سے بچ گئے، عدالت نے قرار دیا کہ یہ معاملہ صرف وفاقی حکومت دیکھ سکتی ...

Read More »

حدیبیہ پیپر ملز ریفرنس کھولنےکی نیب کی اپیل مسترد

سپریم کورٹ نے حدیبیہ پیپر ملز ریفرنس دوبارہ کھولنےکی نیب کی اپیل مستردکردی۔ جسٹس مشیر عالم نےنیب کی اپیل مسترد کرنےکا فیصلہ پڑھ کر سنایا جبکہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس مظہر عالم میاں خیل بھی فیصلے کے وقت موجود تھے۔ تینوں ججز نے نیب کی اپیل مسترد کرنے کا متفقہ فیصلہ دیا، نیب کی اپیل مسترد کرنے سے ...

Read More »

کیا سپریم کورٹ عمران خان کیساتھ بھی وہی کریگی جو نواز شریف کیساتھ کیا

آج جب سپریم کورٹ رولنگ دے گی تو کیا یہ عمران خان کےلیے بھی وہی دوائی تجویز کرےگی جو اس نے ساڑھے چار ماہ قبل نواز شریف کیلئے تجویز کی تھی؟ ’’میڈیکل ریکارڈ‘‘ کے مطابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)عمران خان کے کیس میں بظاہر بیماری بے دخل ہونےوالے وزیراعظم کی بیماری کے مقابلے میں زیادہ سنجیدہ تھی۔ ...

Read More »

ن لیگ کے گرد اقامے کی گھنٹی بج رہی ہے،اعتزازاحسن

ن لیگ کے گرد اقامے کی گھنٹی بج رہی ہے،اعتزازاحسن

سینئیر قانون دان اور پیپلزپارٹی کے رہنما چودھری اعتزازاحسن نے کہا ہے کہ اسپیکر ایازصادق کی جانب سے اسمبلیاں نہ چلنے کی بات لچھے دار ہے ،، ن لیگ کے اردگرد اقامے کی گھنٹی ٹن ٹن بج رہی ہے، انتخابات وقت پر ہوں گے ، امید ہے مسائل کا حل نکل آئے گا ۔ چودھری اعتزازاحسن نے لاہورہائیکورٹ میں میڈیا ...

Read More »

نیب ریفرنس؛اسحاق ڈارکے ضامن کی جائیداد ضبطگی کاحکم

نیب ریفرنس؛اسحاق ڈارکے ضامن کی جائیداد ضبطگی کاحکم

اثاثہ جات ریفرنس میں زرضمنات جمع نہ کرانے پراسحاق ڈارکےضامن احمد علی قدوسی کی عدم پیشی پرعدالت نے جائیداد ضبط کرنے کا حکم دے دیا۔ ایک گواہ کا بیان ریکارڈ کر لیا گیا جبکہ پانچ کو اگلی پیشی پرطلب کرلیا گیا۔ اثاثہ جات ریفرنس میں اسحاق ڈارکی ضمانت دینے والے احمد علی قدوسی کی اپنی جائیداد بھی خطرے میں پڑگئی۔ ...

Read More »

پاکستان نے ای پاسپورٹ کا اجراء کردیا

وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان نے ای پاسپورٹ کا اجراءکر دیا ہے، جس سے بین الاقوامی دنیا میں اس کی ساکھ بحال ہو گی، اس سے قبل 2004ءمیں مشینری پاسپورٹ کا آغاز کیا گیا تھا۔ وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے ای پاسپورٹ کے اجراءکی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پہلے مرحلہ ...

Read More »

ایل پی جی کی قیمت میں 20 روپے کلو اضافہ

مہنگائی کا طوفان ایک بار پھر بڑھنے لگا، ایل پی جی کی قیمت بھی آسمان تک جاپہنچی، حیدرآباد میں ایک ماہ کے دوران ایل پی جی 20 روپے فی کلو مہنگی ہوگئی۔ ایک جانب حکومت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کررہی ہے تو دوسری جانب ایل پی جی بھی مسلسل مہنگی ہورہی ہے، حیدر آباد میں ایک ماہ کے ...

Read More »