پاکستان

نواز شریف نے شہباز شریف کو ڈیل کی اجازت دیدی

شہباز شریف کے مقتدر حلقوں سے بیک چینل رابطے، نواز شریف نے گرین سگنل دیدیا، معروف صحافی عارف نظامی نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا. تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے معروف صحافی عارف نظامی نے انکشاف کیا ہے کہ شہباز شریف صلح جوئی کے حامی ہیں اور اس حوالے سے کام بھی کر رہے ...

Read More »

عمران خان نے 7 انتہائی بڑے سرکاری عہدیداروں کو فارغ کر دیا ، کون کون شامل ؟

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی جانب سے غیر قانونی طور پر تعینات کیے گئے افسران کو عہدوں سے ہٹانے کا فیصلہ کیا گیاہے . پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہناتھا کہ عہدوں سے ہٹائے جانے والے وافسران میں چیئرمین نیشنل بینک سعید احمد، صدر فرسٹ ویمن بینک ...

Read More »

میرے پاس حلال کا پیسہ ہے حرام کا نہیں،ملک ریاض

چیف جسٹس پاکستان کا طویل تقریر کا خواتین کے اسکرٹ سے موازنہ

سپریم کورٹ آف پاکستان میں بحریہ ٹاؤن نظر ثانی کیس کی سماعت ہوئی. تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں سماعت کے دوران وکیل علی ظفر نے کہا کہ نیک نیتی ثابت کرنے کے لیے عدالتی حکم پر 5 ارب روپے جمع کروائے. چیف جسٹس نے کہا کہ 5 ارب روپے رضاکارانہ طور پر جمع نہیں کروائے گئے..ملک ریاض نے عدالتی ...

Read More »

” نو ایشو ۔۔لے لو ٹیشو“ ڈی جی آئی ایس پی آر نے بھارتیوں کو یہ کیوں کہا ؟

بھارت اقوام متحدہ کے اجلاس میں سائیڈ لائنز پر وزراءخارجہ کی ملاقات طے کر کے مکر گیا اور اس کے بھونڈے جواز پیش کرنے لگا جس کے باعث سوشل میڈیا پر بھی پاکستانیوں اور بھارتی صارفین کے درمیان لفظی جنگ دیکھنے میں آئی تاہم اب اقوام متحدہ کا اجلاس ہوچکا اور بھارت کی انتہا پسند سوچ کے باعث مذاکرات کا ...

Read More »

صحافیوں کو نواز شریف سے بات کرنے سے روک دیا گیا

سابق وزیراعظم نواز شریف العزیزیہ ریفرنس میں پیشی کے لیے احتساب عدالت پہنچے تو صحافیوں نے ان سے بات کرنے کی کوشش کی جس پر پولیس نے انہیں بات چیت سے روک دیا۔ احتساب عدالت نمبر 2 کے جج ملک ارشد کی عدالت میں نواز شریف ان کے وکیل خواجہ حارث اور گواہ محبوب عالم موجود تھے کہ اس موقع ...

Read More »

افغانستان میں دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہیں ہیں

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ امن کے حصول میں پاکستان کی قربانیوں کوسراہا جانا چاہیے۔ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا یو ایس انسٹیٹوٹ آف پِیس سے خطاب میں کہنا تھا کہ ہمارا مشترکہ مفاد امن کا حصول ہے اور ہمیں مثبت چیزوں کی طرف دیکھنا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ امریکا کے ساتھ باہمی اعتماد اور ...

Read More »

سیاسی تنہائی کے باعث نثار ذہنی دباو کا شکار

نوازلیگ چھوڑنے کے بعد تحریک انصاف کی جانب سے بھی شمولیت کی دعوت نہ ملنے اور سیاسی تنہائی سے دوچار سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان شدید ذہنی دباؤ کا شکار ہیں ۔لندن میں زیر علاج چوہدری نثار نے برطانیہ میں قیام کو بھی توسیع دیدی ہے ۔سابق وزیر داخلہ نےاب تک پنجاب اسمبلی کی رکنیت کا حلف بھی ...

Read More »

لگژری گاڑیاں غیر قانونی ثابت کرنے میں کسٹم حکام ناکام

کسٹمز ا نٹیلی جنس کے حکام قطر ی حکمرانوں کے نام پر جعلی دستا ویزا ت کے ذریعے گا ڑیاں منگوانے کا ا لزا م ثابت نہ کر سکے۔ ڈائریکٹوریٹ جنرل کسٹمز انٹیلی جنس کے ا فسران اپنے ہی قانون سے نا واقف نکلے،حکام کسٹم ٹیرف میں پی سی ٹی ہیڈنگ کے تحت 4 عرب ممالک کے شاہی خاندانوں کو ...

Read More »

محمودآباد میں چائنا کٹنگ پر مصطفیٰ کمال کے گرد گھیرا تنگ

سیاسی مقاصد کیلئے محمود آباد میں ٹریٹمنٹ پلانٹ اور کے ایم سی کی اربوں روپے مالیت کی 82ایکڑاراضی کی غیرقانونی الاٹمنٹ، بندر بانٹ اور چائنا کٹنگ کے اسکینڈل میں ملوث پاک سرزمین پارٹی کےسربراہ سابق سٹی ناظم مصطفیٰ کمال کے گرد گھیرا تنگ ہوگیا ۔سپریم کورٹ کے احکامات پرشروع کی گئی انکوائری میں طلب کئے جانے پر گزشتہ روز مصطفی ...

Read More »

آصف زرداری کے قریبی ساتھیوں پر تگڑا ہاتھ ڈالنے کی تیاری

منی لانڈرنگ کیس کا سامنا کرنے والے آصف زرداری کے قریبی ساتھیوں کے گرد بھی گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ اس سلسلے میں دو سے تین ماہ کے دوران اہم گرفتاریاں متوقع ہیں۔ گرفتار شدگان کو رکھنے کے لئے جگہ کا انتخاب بھی کر لیا گیا ہے۔ اگر اس عمل ...

Read More »