پاکستان

برٹش ورجن آئی لینڈ کا پاکستان کی مدد سے انکار

برٹش ورجن آئی لینڈ (بی وی آئی) کی حکومت نے سابق وزیراعظم نواز شریف، ان کے بچوں اور ان کی آف شور کمپنیوں (نیلسن اور نیسکول) کیخلاف مجرمانہ تحقیقات میں قانونی معاونت فراہم کرنے کی پاکستان کی درخواست قبول کرنے سے انکار کر دیا ہے۔  ذرائع نے بتایا ہے کہ بی وی آئی کے اٹارنی جنرل نے باضابطہ طور پر ...

Read More »

ٹرمپ کا پاکستان کیخلاف ایک اور سخت اقدام

ٹرمپ کی پھر سی این این، اےبی سی نیوز پر چڑھائی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ٹویٹ کے بعد امریکی محکمہ خارجہ نے پاکستان پر ایک اور پابندی لگا دی ہے امریکی محکمہ خارجہ نے پاکستان کا نام واچ لسٹ میں شامل کر دیا ہے امریکا نے مجموعی طور پر دس ممالک کے نام واچ لسٹ میں شامل کیے ہیں امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ دس ممالک مذہبی آزادی ...

Read More »

جھوٹی خبر نشر کرنے پر شہباز شریف کا اے آر وائی اور 92 نیوز کو نوٹس

شہباز شریف کا قانونی نوٹس مصطفیٰ رمدے ایڈووکیٹ کی جانب سےجاری کیا گیا جس میں کہا گیا ہے کہ ان چینلوں نے شہبازشریف کے دورہ سعودی عرب پرجھوٹی خبریں نشر کیں۔ نوٹس میں کہا گیا ہے کہ شہباز شریف کے خلاف کرپشن کی بے بنیاد خبریں چلائی گئیں، جن کی وجہ سے شہباز شریف کی شہرت کو نقصان پہنچا۔ نوٹس ...

Read More »

پارلیمان امریکا کو سخت جواب دینے سے گریزاں

میڈیا اور جلسوں میں گرما گرم بیانات دینے والے سیاستدان امریکا کے خلاف سخت مؤقف اپنانے سے گریز کرنے لگے۔ ذرائع کے مطابق ارکان پارلیمنٹ کو خدشہ ہے کہ مشترکہ اجلاس بلایا گیا تو اس میں امریکا مخالف بیانات آئیں گے۔ قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی میں اسی لئے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس نہ بلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ...

Read More »

امریکا کو کیا چاہیے؟ ٹرمپ انتظامیہ نے لسٹ تھما دی

ٹرمپ کی پھر سی این این، اےبی سی نیوز پر چڑھائی

امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کی دھمکیوں کے بعد واشنگٹن نے مطالبات کی فہرست پاکستان کے حوالے کردی ہے۔ ذرائع کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ نے حقانی نیٹ ورک سمیت 27 افراد کو حوالے کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ دنیاٹوڈے کو ذرائع نے بتایا ہے کہ امریکا کا کہنا ہے کہ پاکستان ان افراد کو مار نہیں سکتا تو گرفتار کرکے ہمارے حوالے ...

Read More »

یھارتی ایجنٹ کلبھوشن کا نیا بیان، بھارت پر تنقید

بھارتی جاسوس اور دہشت گرد کلبھوشن یادیو کا ایک اور ویڈیو بیان جاری کیا گیا ہے کہ جس میں کلبھوشن یادیو کا کہنا ہے کہ بھارتی عوام کو بتانا چاہتا ہوں کہ میں بھارتی بحریہ کا کمیشنڈ آفیسر ہوں۔دفتر خارجہ نے بھارتی دہشت گرد اور جاسوس کلبھوشن یادیو کا ایک اور وڈیو بیان جاری کردیا ہے جس میں بھارتی جاسوس ...

Read More »

کو لیشن سپورٹ فنڈافغانستان کی جنگ کیلیے تھا :پاک فوج

asif ghafoor

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ امریکی صدر کے بیان پر قومی رد عمل خوش آئند ہے کو لیشن سپورٹ فنڈافغانستان کی جنگ کیلیے تھا ،افغانستان میں ایک کھرب ڈالرخرچے کا نتیجہ سب کو معلوم ہے۔ نجی چینل ”جیو نیوز“کے پروگرام”کیپٹل ٹاک“ میں گفتگو کرتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر ...

Read More »

نواز شریف ہمت کرکے بتادیں سازش کون کررہا ہے، فواد چوہدری

نواز شریف ہمت کرکے بتادیں سازش کون کررہا ہے، فواد چوہدری

ترجمان پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ نواز شریف کیخلاف سازش کون کررہا ہے، ایک بار قوم کو بتا ہی دیں، فواد چوہدری نے نواز شریف سے جواب مانگ لیا، بولے عدلیہ اور فوج کو دھمکیاں دینے کے بجائے ہمت کرکے بتادیں تاکہ ہمارا کام بھی آسان ہو۔ پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری نے پریس کانفرنس کرتے ...

Read More »

شریف خاندان کا نیب سے مزید تعاون نہ کرنے کا فیصلہ

شریف خاندان کا نیب سے مزید تعاون نہ کرنے کا فیصلہ

شریف فیملی نے ایون فیلڈ ریفرنس میں نیب سے مزید تعاون نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف ،صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن(ر) صفدرنے مزید تعاون نہ کرنے سے متعلق نیب کو آگاہ کردیا ہے ۔ ایون فیلڈ ریفرنس کے معاملے میں نوازشریف نے نیب کے نوٹس کا جواب دیدیا،جس کہا گیا ہے ...

Read More »

وزیراعلیٰ بلوچستان کے مشیر بھی اپنے عہدے سے مستعفی

وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثنااللہ زہری کے خلاف اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد آنے کے بعد ان کے مشیر پرنس احمد علی احمدزئی نے بھی اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ عام انتخابات سے قبل بلوچستان اسمبلی شدید بحران کا شکار ہے جہاں ایک جانب وزیراعلیٰ کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک اسمبلی میں پیش کردی گئی وہیں وزیروں نے بھی ...

Read More »