پاکستان

غیر سنجیدہ وزیراعظم سے ملک نہیں سنبھالا جا رہا، آصف زرداری

غیر سنجیدہ وزیراعظم سے ملک نہیں سنبھالا جا رہا، آصف زرداری

آصف علی زرداری کا کہنا ہے غیر سنجیدہ وزیراعظم سے ملک نہیں سنبھالا جا رہا، قبل ازوقت الیکشن کے بارے میں کچھ نہیں کہہ سکتا، میاں صاحب نے مخالفین کیلئے احتساب کا قانون بنایا جو ان کے گلے پڑ گیا۔ سابق صدر آصف علی زرداری نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہتے ہیں 18 ویں ترمیم میں کچھ ...

Read More »

عوام کی جیبوں پر نومبر بھی بھاری رہا

عوام کی جیبوں پر نومبر بھی بھاری رہا، قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

گزشتہ ماہ روزمرہ استعمال کی اشیا کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہوا، مہنگائی کی شرح میں ساڑے چھ فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ادارہ شماریات کے مطابق نومبر میں مہنگائی کی شرح میں 6 اعشاریہ 5 فیصد اضافہ ہوا جبکہ اکتوبر میں مہنگائی کی شرح 6 اعشاریہ 8 فیصد ریکارڈ کی گئی تھی۔ دوسری جانب جولائی سے نومبر کے دوران ...

Read More »

سگریٹ پر گناہ ٹیکس لگانے کی تیاری تیز

سگریٹ پر گناہ ٹیکس لگانے کی تیاری تیز

سگریٹ پینے والے تیار ہوجائیں انہیں اب سگریٹ پر گناہ ٹیکس دینا پڑے گا۔ وفاقی حکومت نے سیگریٹ پینے والوں پر گناہ ٹیکس لگانے کی تیاری تیز کردی ہے۔ وفاقی وزیر نیشنل ہیلتھ سروسز عامر کیانی نے سیمینار سے خطاب میں سیگریٹ پر گناہ ٹیکس کا تذکرہ کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ تمباکو اور سگریٹ پر گناہ ٹیکس لگانے ...

Read More »

لاہورہائیکورٹ نے گورنر ہاؤس کی دیوار گرانے سے روک دیا

لاہورہائیکورٹ نے گورنر ہاﺅس کی دیوار گرانے سے روک دیا

لاہور ہائیکورٹ نے حکومت کو گورنر ہاﺅس کی دیواریں گرانے سے روک دیا،عدالت نے ریمارکس دیئے ہیں کہ آئندہ حکم تک ایک اینٹ بھی نہیں ہلائی جائے گی ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں گورنر ہاﺅس کی دیواریں گرانے کیخلاف درخواست کی سماعت کی، جسٹس مامون الرشید نے درخواست پرسماعت کی،درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ گورنرہاو¿س ...

Read More »

روپے کی قیمت میں کمی کیوں ہوگئی ؟ وزیراعظم نے انکشاف کر دیا

روپے کی قیمت میں اچانک اس قدر کمی کیوں ہوگئی ؟ وزیراعظم عمران خان نے حیران کن انکشاف کر دیا

سینئر صحافی حامد میر نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے اینکرز کے ساتھ ملاقات کے دوران کئی سوالات کے جوابات بھی دیئے ۔ حامد میرنے بتایا کہ میں نے عمران خان سے ڈالر کی قیمت میں اچانک اضافہ اور روپے کی قدر میں کمی سے متعلق سوال کیا تو وزیراعظم نے جواب دیتے ہوئے انتہائی حیران کن انکشاف کر ...

Read More »

اگر یہ بات ہے تو میں استعفیٰ دے دیتا ہوں ،اسد عمر

اگر یہ بات ہے تو میں استعفیٰ دے دیتا ہوں “ اسد عمر

نجی ٹی وی جیونیوز کے صحافی ارشد وحید چوہدری نے دعویٰ کیاہے کہ جہانگیر ترین کی موجودگی میں وزیراعظم عمران خان نے اسد عمر پر سخت برہمی کا اظہار کیا جس کے بعد وزیر خزانہ نے استعفیٰ کی پیشکش کر دی ہے تاہم دوسری جانب نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کا کہناہے کہ وزیراعظم ہاﺅس کے ذرائع نے ایسی خبروں ...

Read More »

تحریک انصاف کی طرح تحریک لبیک سے بھی درگزر کیا جائے

تحریک انصاف کی طرح تحریک لبیک سے بھی درگزر کیا جائے، مفتی منیب الرحمان

مفتی منیب الرحمان نے کہا ہے کہ مقتدر قوتوں نے جس طرح 2014 کے دھرنے اور احتجاج میں تحریک انصاف سے درگزر کیا تھا اسی طرح تحریک لبیک کے ساتھ بھی یہی رویہ اختیار کیا جائے۔ اسلام آباد میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان کے چیئرمین اور تنظیم المدارس اہلسنت پاکستان کے صدر مفتی منیب الرحمان نے پریس کانفرنس کرتے ...

Read More »

کراچی، سیلفی لینے پر لڑکا اور لڑکی کو قتل کردیا گیا

کراچی، سیلفی لینے پر لڑکا اور لڑکی کو قتل کردیا گیا

کراچی کے علاقے قصبہ کالونی میں لڑکی کا کزن کے ساتھ سیلفی لینا جرم بن گیا۔ لڑکی کے باپ نے سیلفی دیکھ کر لڑکی کو زہر سے، جب کہ لڑکے کو سوات میں قتل کرا دیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے قصبہ کالونی کی رہائشی انیس سالہ مرینہ نے کزن سلمان کے ساتھ موبائل فون پرسیلفی کیا بنائی والد ...

Read More »

کپتان کی حکومت زیادہ دن نہیں چل پائے گی

کپتان کی حکومت زیادہ دن چل پائے گی

سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ اللہ ہمیں پھر موقع دے گا، عوام کے اصلی حقدار ہم ہیں ۔ سابق صدر آصف علی زرداری نےرحیم یارخان کی تحصیل صادق آباد کےعلاقے نوازآباد میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صرف پیپلزپارٹی کا دورایسا تھا جس میں کوئی سیاسی قیدی نہیں تھا،اگرمیں نے اپنے دور میں ذمہ ...

Read More »

گورنر ہاؤس لاہور کی دیواریں گرانے کا کام شروع

گورنر ہاؤس لاہور کی دیواریں گرانے کا کام شروع

وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر گورنر ہاؤس پنجاب کی دیواریں گرانے کا کام شروع کر دیا گیا۔ گزشتہ روز صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے کہا تھا کہ گورنر ہاؤس کوئی تاریخی جگہ نہیں، ایک آفس ہے اور وزیراعظم عمران خان نے گورنر ہاؤس کی دیواریں گرانے کا حکم دیا ہے۔ فیاض الحسن چوہان نے کہا تھا کہ ...

Read More »