دنیا

اسکولوں میں انگریزی زبان پڑھانے پرپابندی عائد

ایران: اسکولوں میں انگریزی زبان پڑھانے پرپابندی عائد

ایران میں ملک کے پرائمری اسکولوں میں انگریزی زبان پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ نئے احکامات کے تحت اسکولوں میں اب انگریزی تعلیم پر پابندی ہوگی۔ایرانی قیادت کے مطابق انگریزی زبان میں تعلیم ملک میں مغربی تہذیب کا دروازہ کھول دے گی ۔ ایران میں انگریزی زبان عموما بارہ سے چودہ برس کی عمر سے پڑھائی جانی شروع ...

Read More »

صدر ٹرمپ ذہنی مریض ہیں، نیویارک ٹائمز کا دعویٰ

صدر ٹرمپ ذہنی مریض ہیں، نیویارک ٹائمز کا دعویٰ

امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ صدر ٹرمپ ذہنی مریض ہیں عام ماہرین کی طرح قریبی ساتھیوں نے بھی اس بات کو تسلیم کیا ہے۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کا کہنا ہے کہ صدر ٹرمپ ذہنی مریض ہیں، صدرٹرمپ کا دماغی توازن ٹھیک ہونے نہ ہونے کے حوالے سے امریکا میں بحث جاری ہے۔ اخبار نے اپنی رپورٹ میں ...

Read More »

شہزادوں کا’ قید خانہ ‘ختم، عام لوگوں کے لئے بلنگ کھل گئی

سعودی دارالحکومت ریاض میں بدعنوانی کے الزام میں شہزادوں کا عارضی ’قید خانہ ‘۔۔ ہوٹل رٹز نے یکم فروری 2018ء کیلئے مسافروں کی بکنگ شروع کر دی کردی ہے۔ دوماہ قبل 4 نومبر کو ہوٹل میں مقیم مسافروں سے کمرے خالی کراکے نئی ریزرویشن بند کر دی گئی تھی جس کے بعد یہاں بد عنوانی کے ملزمان کو رکھا گیا۔ ایوان شاہی ...

Read More »

سعودی ایئر ڈیفنس نے یمن سے آنے والا میزائل تباہ کردیا

سعودی ایئر ڈیفنس نے یمن سے آنے والا میزائل تباہ کردیا

سعودی ایئر ڈیفنس فورسز نے یمن سے آنے والا بیلسٹک میزائل فضا میں تباہ کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق حوثی باغیوں کے جانب سے جمعہ کی صبح فائر کئے گئے بیلسٹک میزائل کو جنوبی صوبہ نجران میں فضا میں ہی تباہ کیا گیا۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ واقعے میں کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ ...

Read More »

ڈیانا جارج مائیکل کو پسند کرتی تھیں

برطانوی آنجہانی گلوکار جارج مائیکل کے بارے میں نئی سوانح حیات میں انکشاف کیا گیا ہے کہ لیڈی ڈیاناجارج مائیکل کو بہت پسند کرتی تھیں اور ان کی ملاقات ایڈز کے حوالے سے منعقدہ ایک تقریب میں ہوئی تھی ۔ جارج مائیکل کی سوانح حیات کے حوالے سے شائع ہونے والی کتاب ’جارج مائیکل ۔ فریڈم‘کے مطابق جارج مائیکل کا ...

Read More »

بھارت میں نسلی فسادات 18شہروں تک پہنچ گئے

بھارت میں نسلی فسادات 18شہروں تک پہنچ گئے

بھارت کے مغربی صوبے مہاراشٹر میں دو سو سال قبل پیش آئے ایک واقعے کی یاد منانے پر ’نچلی اور اعلیٰ ذات کے ہندوؤں‘ کے درمیان جھڑپوں کے بعد تشدد کا سلسلہ تقریباً اٹھارہ شہروں تک پھیل گیا ہے۔ پونے شہر سے شروع ہونے والے تشدد کی وجہ سے مہاراشٹر میں معمولات زندگی بری طرح متاثر ہوئے ہیں۔ اقتصاد ی ...

Read More »

کویتی آرمی چیف کا ہیلی کاپٹر بنگلہ دیش میں گر کر تباہ

کویتی آرمی چیف کا ہیلی کاپٹر بنگلہ دیش میں گر کر تباہ

کویت سٹی : کویت کے آرمی چیف کا ہیلی کاپٹر بنگلہ دیش میں گر کر تباہ ہوگیا۔ کویتی حکام کے مطابق حادثے میں آرمی چیف محفوظ رہے۔ کویتی وزارت دفاع کی جانب سے اس بات کی تصدیق کی گئی ہے کہ آرمی چیف لیفٹیننٹ جنرل محمد الخدر کا ہیلی کاپٹر بنگلہ دیش میں گر کر تباہ ہوگیا، تاہم واقعے میں ...

Read More »

پاک امریکا تعلقات پربھارتی ٹی وی پروگرام میں جھگڑا

پاک امریکا تعلقات پربھارتی ٹی وی پروگرام میں جھگڑا

بھارتی میڈیا میں ٹاک شو اس وقت ڈرامے کا منظر پیش کرنے لگا جب کانگریس کی لیڈر خوشبو سندر اور آر پی سنگھ کے درمیان جھگڑا ہوگیا۔ ایک موقع پر خوشبو سندر نے کہا کہ ایک طرف آپ پاکستان پر پابندیوں کی بات کرتے ہیں تو دوسری طرف ہمارا سیکورٹی ایڈ وائز پاکستانی ہم منصب سے بنکاک میں ملتا ہے۔ ...

Read More »

پورے پاکستان میں جہاں چاہو حملہ کرو، ٹرمپ کا فوج کو حکم

ٹرمپ کی پھر سی این این، اےبی سی نیوز پر چڑھائی

امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے شعلہ بیانی کے بعد ایک اور حکم دے دیا۔ امریکی فوج ذرائع کے مطابق ٹرمپ نے اپنی افواج کو پاکستان کے اندر ہر جگہ پر حملوں کی اجازت دے دی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے حقانی نیٹ ورک کے سربراہ سراج حقانی اور افغان طالبان کے سربراہ ملاہیبت اللہ کو کسی ...

Read More »

لندن میں چھری مار واقعات، 4نوجوان قتل

لندن میں چھری مار واقعات، 4نوجوان قتل

لندن میں سال نو کے جشن کے دوران چھریوں کے وار سے4 نوجوانوں کو قتل اور پانچویں کو شدید زخمی کردیا گیا، چاروں نوجوانوں کی عمریں 17سے 20برس کے درمیان تھیں۔ پولیس نے 5مشتبہ ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے جبکہ ان واقعات کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیںجبکہ برطانوی پولیس کا کہنا تھا کہ ان واقعات کا نیوائرکے جشن سے ...

Read More »