دنیا

امریکی اسکول میں طالب علم کی فائرنگ، 2 طلبا ہلاک

امریکی اسکول میں طالب علم کی فائرنگ سے 2 ساتھی طلبا ہلاک اور 17 زخمی ہوئے ۔ فائرنگ کرنے والے طالب علم کو گرفتار کرلیا گیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق فائرنگ کا یہ واقعہ ریاست کینٹکی کے شہر بینٹن سٹی میں پیش آیا، جہاں مارشل کائونٹی ہائی اسکول میں پندرہ سال لڑکے نے فائرنگ کردی ۔ فائرنگ کے نتیجے میں ...

Read More »

بھارت میں افسوس ناک واقعہ،17 افراد ہلاک

بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں آتش بازی کا سامان تیار کرنے والی غیرقانونی فیکٹری میں آگ لگنے سے 17افراد ہلاک اور 30زخمی ہوگئے۔مرنے والوں میں آٹھ خواتین اور 2بچے شامل ہیں۔ حکام کے مطابق خدشہ ہے کہ بعض افراد فیکٹری میں پھنسے ہوئے ہیں جس کی وجہ سے ہلاکتوں میں اضافہ ہوسکتا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ نئی دہلی ...

Read More »

کابل کے ہوٹل پر حملہ، 5 افراد ہلاک، متعدد زخمی

کابل کے لگژری ہوٹل پر دہشت گردوں کے حملے میں 5 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے، کئی افراد کو یرغمال بنا لیا گیا۔ پاکستان نے کابل ہو ٹل پر حملے کی مذمت کی ہے۔ اب تک کسی گروپ نے حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔ افغانستان کے دارالحکومت کابل میں واقع ایک لگژری ہوٹل پر دہشت گردوں ...

Read More »

جرمن حکومت نے ہتھیاروں کی فروخت روک دی

جرمن حکومت نے ہتھیاروں کی فروخت روک دی

جرمن حکومت نے فوری طور پر ایسے ملکوں کو ہتھیاروں کی فروخت روک دی ہے، جو یمن کی جنگ میں شریک ہیں۔ برلن حکومت کے اس فیصلے کو خارجہ پالیسی میں واضح تبدیلی قرار دیا گیا ہے۔ وفاقی حکومت کے ترجمان اشٹیفان زائبرٹ نے بتایا کہ جرمنی کی فیڈرل سکیورٹی کونسل نے یمنی جنگ میں شریک ممالک کو اسلحے کی ...

Read More »

مصرکے صدر کا 2018 کے انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان

مصرکے صدر عبدالفتاح السیسی نے رواں سال مارچ میں ہونے والے صدارتی انتخابات میں باضابطہ طورپر حصہ لینے کا اعلان کیا ہے۔ سرکاری ٹی وی پر نشرایک بیان میں صدر عبدالفتاح السیسی نے کہا کہ ’میں عہد کرتا ہوں کہ آنے والے صدارتی انتخابات شفافیت اور غیرجانب داری کی عمدہ مثال ہوں گے۔‘ ان کا مزید کہنا تھا کہ قوم ...

Read More »

سعودی عالم دین کو افریقی ملک گنی میں قتل کردیا گیا

سعودی عالم دین کو افریقی ملک گنی میں قتل کردیا گیا

سعودی عرب کے ایک ممتاز عالم دین الشیخ عبدالعزیز بن صالح التویجری کو افریقی ملک گنی میں نامعلوم مسلح افراد نے گولیاں مار کر قتل کردیا۔ العربیہ ٹی وی کے مطابق گنی کے سیکورٹی اور طبی ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ سعودی عالم دین الشیخ صالح التویجری کو کروانی شہر میں کانکان کے مقام پر نامعلوم مسلح افراد نے ...

Read More »

سعودی عرب میں فلک بوس ٹاور کے لیے معاہدہ

سعودی عرب میں فلک بوس ٹاور کے لیے معاہدہ

سعودی عرب کے شہر جدہ میں دنیا کا بلند ترین ٹاور تعمیر کیا جارہا ہے جس کے لیےر ئیل اسٹیٹ ڈویلپرز نے 620 ملین ریال (165 ملین ڈالرز)کا معاہدہ کیا ہے۔ سعودی اخبار کے مطابق جدہ میں بنائے جانے والا یہ ٹاور دبئی میں واقع برج خلیفہ کو بھی پیچھے چھوڑ دےگا اور پہلے نمبر پرسب سے بلند ترین ٹاور ...

Read More »

کابل میں امریکا اور نیٹو افواج ناکام ہوچکی ہیں، امریکی ٹی وی

کابل میں امریکا اور نیٹو افواج ناکام ہوچکی ہیں، امریکی ٹی وی

امریکی ٹی وی نے اپنی رپورٹ میں کابل کو پہلے سے زیادہ غیر محفوظ قرار دیتے ہوئے اسے 16 سال سے یہاں موجود امریکہ اور نیٹو افواج کی ناکامی قرار دیا۔امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں امریکی جنرل جان نکلسن نے کابل کی صورتحال کو سنگین قرار دیا۔ امریکی ٹی وی سی بی ایس نے کابل سے اپنی خصوصی رپورٹ ...

Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ کا سفارتخانہ یروشلم منتقل کرنے سے صاف انکار

ٹرمپ کی پھر سی این این، اےبی سی نیوز پر چڑھائی

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے رواں سال 2018 میں سفارتخانہ یروشلم منتقل کرنے سے صاف انکار کردیا ہے۔ برطانوی خبررساں ادارے کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ رواں سال امریکی سفارتخانہ یروشلم منتقل نہیں ہو سکتا۔ امریکا کے وزیرخارجہ ریکس ٹلرسن پہلے ہی کہہ چکے ہیں کہ امریکی سفارتخانے کی یروشلم منتقلی میں ...

Read More »

قابض بھارتی فوجیوں کے مظالم،4کشمیری شہید

قابض بھارتی فوجیوں کے مظالم،4کشمیری شہید

بھارتی ظالم قابض فوج نے جنت نظیر مقبوضہ وادی کو جہنم بنا دیا۔ گھر گھر تلاشی کے نام پر فائرنگ کرکے چار معصوم کشمیریوں کو شہید کردیا گیا۔ کمشیری میڈیا سروس کی جانب سے جاری خبروں کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی وحشیانہ کارروائیوں نے مزید 6 کشمیریوں کی جان لے لی۔ بھارتی فوج اور پولیس نے ریاستی ...

Read More »