دنیا

شام میں طیارےکاحادثہ؛32افرادہلاک

شام میں طیارےکاحادثہ؛32افرادہلاک

روس کا سامان بردار طیارہ  ہیمیمیم ائیربیس پرگرکرتباہ ہوگیا۔ طیارےمیں سوار32 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق طیارہ ائیربیس پر لینڈنگ کررہاتھا جب حادثےکاشکارہوا۔ طیارے میں 26 مسافراور عملے کے6 ارکان سوارتھے۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق حادثے کی وجوہات تیکنیکی خرابی ہوسکتی ہے۔ جس علاقے میں طیارہ گراوہاں کسی فائرنگ کے کوئی شواہد نہیں ملے ہیں۔ ابتدائی تحقیقات میں یہ ...

Read More »

عالمی اُفق: حسن روحانی کا دورئہ بھارت ، خطے پر اثرات

فروری کے وسط میں ایرانی صدر، حسن روحانی نے بھارت کا تین روزہ دورہ کیا، جو اُن کا اپنے دَورِ صدارت میں دہلی کا دوسرا دورہ تھا۔ اس دوران دیگر مختلف معاہدوں کے ساتھ ایرانی بندر گاہ، چاہ بہار سے متعلق یہ فیصلہ بھی ہوا کہ یہ بندرگاہ18ماہ کے لیے بھارت کو ٹھیکے پر دی جائے گی، تاکہ وہ اس ...

Read More »

جنسی اسکینڈل میں ملوث آسٹریلیا کے نائب وزیراعظم مستعفی

جنسی اسکینڈل میں ملوث آسٹریلیا کے نائب وزیراعظم بارنابی جوائس نے اپنے عہدےسے استعفٰی دے دیاہے۔ Aus-Dy-PM-222 بارنابی جوائس نے اپنی سیاسی جماعت نیشنل پارٹی کی قیادت کو بھی خیرباد کہہ دیا ہے۔ نائب وزیراعظم اپنی پارلیمانی رکنیت سے مستعفی نہیں ہو رہے۔ اس طرح وزیراعظم ٹرن بُل کی حکومت کو پارلیمنٹ میں ایک نشست کی برتری حاصل رہے گی۔ ...

Read More »

ٹرمپ کی خاتون سے ٹرمپ ٹاور میں دست درازی کی تردید

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خاتون سے ٹرمپ ٹاور میں دست درازی کی تردید کردی، امریکی صدر نے ٹوئٹ کے ذریعے کہا کہ ایسا کام کھلم کھلا کون کرتا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹرمپ ٹاور میں کام کرنے والی خاتون کے ساتھ دست درازی کے الزام کو مسترد کردیا ہے۔ راچل کروکس نے ایک میڈیا ٹاک میں کہا ...

Read More »

بچے کو سوٹ کیس میں اسپین اسمگل کرنے والے باپ پر جرمانہ

آئیوری کوسٹ میں ایک شخص کو اپنے آٹھ سالہ بیٹے کوسوٹ کیس میں مراکش سے اسپین اسمگل کرنے کے جرم میں جرمانہ عائد کردیا گیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق عدالت کا کہنا ہے کہ انہیں اس بات کا ثبوت نہیں ملا کہ علی اوتارا نامی شخص جانتا تھا کہ اس کے بیٹے کو سوٹ کیس میں لے جایا جائے ...

Read More »

دنیا کے امیر ترین شہروں کی فہرست میں ’ممبئی‘ کا نام شامل

یورپ اور امریکا کے بعد اب ایشیائی شہر بھی ترقی کی بلندیوں کو چھو رہے ہیں۔ دنیا کے امیر ترین شہروں کی فہرست میں اب ایشیائی شہروں کے نام بھی نمایاں ہورہے ہیں تاہم ان میں ایک بھی پاکستانی شہر شامل نہیں بلکہ جس شہر کی نصف آبادی سڑکوں کے کنارے رہتی اور پائپوں میں زندگی بسر کرتی تھی اب ...

Read More »

ہر تیسری عورت جنسی زیادتی کا شکار

بھارت میں ہر تیسری عورت جنسی زیادتی اور جسمانی تشدد کی شکار ہے.۔27 فیصد 15 سال تک کی عمرکی لڑکیوں پر جسمانی تشدد کا انکشاف ہوا ہے۔ بھارت کے قومی فیملی ہیلتھ سروے کے مطابق 2017میں دیہی اورشہری علاقوں کی 29سے 23فیصد خواتین گھریلو تشدد کی شکار ہوئیں ۔ سروے کے مطابق شادی شدہ 31فیصد خواتین کو ان کے شوہر ...

Read More »

امریکا اور سوئٹزرلینڈ دنیا کے کرپٹ ترین ممالک قرار

امریکا اور سوئٹزرلینڈ دنیا کے کرپٹ ترین ممالک قرار

دنیا میں ٹیکس چوری اور ٹیکس سے بچنے کیلئے محفوظ ٹھکانے سمجھے جانے والے ملکوں پر تحقیق کرنے والے برطانوی ادارے ’’ٹیکس جسٹس نیٹ ورک‘‘ نے اپنی حالیہ رپورٹ میں سوئٹزرلینڈ اور امریکا کو دنیا کا کرپٹ ترین ملک قرار دےدیا ۔ فہرست میں تیسرے نمبر پر کیمین آئی لینڈ کا نام آتا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی ...

Read More »

چین کا میزائل ڈیفنس سسٹم کا کامیاب تجربہ

چین کا میزائل ڈیفنس سسٹم کا کامیاب تجربہ

چین نے میزائل ڈیفنس سسٹم کا کامیاب تجربہ کرلیا، گراﺅنڈ بیسڈ سسٹم کا تجربہ ایسے وقت کیا گیا جب شمالی کوریا اور امریکا کے درمیان کشیدگی میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔ چینی وزارت دفاع کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ منگل کو درمیانے فاصلے تک مار کرنیوالے میزائل دفاعی نظام کا تجربہ کیا گیا، میزائل ...

Read More »

سفاک بیٹے نے دوا نہ کھانے پر ماں کا گلا کاٹ دیا

سفاک بیٹے نے دوا نہ کھانے پر ماں کا گلا کاٹ دیا

: مصر میں نشے کے عادی شخص نے اپنی معمر والدہ کو دوا نہ کھانے پر ذبح کر دیا۔ مصری اخبار کے مطابق قاہرہ پولیس کو اطلاع ملی کہ ایک شخص نے اپنی والدہ کو انتہائی بے دردی سے قتل کردیا، اہل محلہ نے پولیس کے آنے تک ملزم کو فرار ہونے کا موقع نہیں دیا۔ ملزم سے ابتدائی تفتیش ...

Read More »