دنیا

سلامتی کونسل کی شمالی کوریا پر نئی پابندیاں

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے شمالی کوریا پر نئی پابندیاں عائد کردیں ،سلامتی کونسل کی جانب سے یہ پابندیاں بین البراعظمی میزائل تجربات کے بعد عائد کی گئی ہیں۔ قرارداد امریکا کی جانب سے پیش کی گئی ، قرارداد کے حق میں 15 جبکہ مخالفت میں کسی نے ووٹ نہیں دیاجبکہ قراراداد کے تحت شمالی کوریا کی 75 فی ...

Read More »

ترک صدر کی عثمانی عہد میں مدینہ میں لوٹ مار کے الزام کی تردید

ترک صدر رجب طیب اردوان نے ان الزامات کی تردید ہے کہ سلطنت عثمانیہ کے دور میں مدینہ منورہ کو لوٹا گیا۔ یاد رہے کہ متحدہ عرب امارات کے وزیرخارجہ کی جانب سے دو روزقبل پہلی عالمی جنگ کے دوران عثمانیہ دور کی فورسز کی مدینہ شہر میں لوٹ مار سے متعلق ایک پیغام ری ٹوئیٹ کرنے پر ترک صدر ...

Read More »

مقبوضہ وادی میں ہڑتال، میر واعظ عمر فاروق نظر بند

قابض بھارتی فورسز نے خاتون سمیت تین کشمیری نوجوان شہید اور درجنوں زخمی کردیئے۔ بھارتی بربریت کے خلاف مقبوضہ وادی میں آج ہڑتال اور مظاہروں کی کال کے بعد میر واعظ عمر فاروق کو نظر بند کردیا گیا ۔ ضلع شوپیاں میں گزشتہ روز بھارتی فورسز نےآپریشن کے دوران گھرکو دھماکے سے تباہ کرکے دوکشمیری نوجوانوں کو شہید کیا۔ واقعے ...

Read More »

شہزادہ ہیری اور میگھن کی شادی، تاریخ طے پاگئی

شہزادہ ہیری اور میگھن کی شادی، تاریخ طے پاگئی

برطانوی شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل کی شادی کی تاریخ طے پاگئی ہے ،ذرائع کے مطابق شہزادہ ہیری اور میگھن کی شادی اگلے سال 19مئی کو ہوگی۔ برطانوی شاہی محل کینسنگٹن پیلس کے ترجمان کے مطابق شادی 19مئی کو ونڈسر کیسل میں واقع سینٹ جارج چیپل میں منعقد ہوگی۔ اس سے قبل شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل رواں برس کرسمس ...

Read More »

اسرائیلی فوج کی کارروائی، معذور شخص سمیت 4فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج کی کارروائی، معذور شخص سمیت 4فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج کی وحشیانہ کارروائیوں میں معذور شخص سمیت 4 فلسطینی شہید اور 150 سے زیادہ زخمی ہوگئے۔ مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کیے جانے کے خلاف فلسطینیوں نے جمع الغضب منایا، مغربی کنارے اور غزہ پٹی میں فلسطینیوں نے احتجاجی ریلیاں نکالیں۔ مظاہرین کی قابض فورسز سے جھڑپیں ہوئیں،اسرائیلی فوج نے نہتے مظاہرین پر گولیاں چلائیں، حتی ...

Read More »

شمالی کوریا سے مذاکرات کا وقت نہیں ،وائٹ ہاؤس

شمالی کوریا سے مذاکرات کا وقت نہیں ،وائٹ ہاؤس

شمالی کوریا کو مذاکرات کی غیر مشروط پیش کش کے ایک روز بعد ہی امریکا پیچھے ہٹ گیا۔ وائٹ ہاؤس کا کہناہےکہ شمالی کوریا کو روش بدلنی ہوگی ، شمالی کوریا کے حالیہ میزائل تجربے کے بعد یہ مذاکرات کا وقت نہیں جبکہ محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ بات چیت مناسب وقت پرچاہتےہیں ۔ امریکی وزیرخارجہ ریکس ٹلر سن ...

Read More »

ٹرمپ کی پھر سی این این، اےبی سی نیوز پر چڑھائی

ٹرمپ کی پھر سی این این، اےبی سی نیوز پر چڑھائی

امریکی صدر نے پھر دو نیوز چینلز پر چڑھائی کردی ۔خبر غلط ثابت ہونے پر سی این این اور اے بی سی نیوز سے صحافیوں کو نکالنے کا مطالبہ کردیا۔ اے بی سی نیوز کے صحافی برائن راس کی یکم دسمبر کو ٹرمپ کے روس سے رابطوں سے متعلق خبر میں غلطی سامنے آئی جس کی تصحیح کے ساتھ ساتھ ...

Read More »

شوہر کوقتل کرنے کے بعد فلمی منصوبہ ناکام

شوہر کوقتل کرنے کے بعد فلمی منصوبہ ناکام

بھارت میں اپنی نوعیت کی انوکھی گرفتاری سامنے آگئی۔ پولیس نے ایک جوڑے کو گرفتارکیا جس پرعورت کے شوہر کو قتل کرنے کے بعد ملزم مرد پر پلاسٹک سرجری کے ذریعے مقتول کی جگہ لینے کا الزام ہے۔ جنوبی بھارتی ریاست تلینگانہ میں ایک عورت نے اپنے دوست کی مدد سے شوہر کو ٹھکانے لگانے کا منصوبہ بنایا۔ دونوں نے ...

Read More »

بر طانیہ، کیرولین طوفان کے بعد برف باری کی وارننگ

برطانیہ کے بہت سے حصوں میں رات بھر برف باری کے بعد ماہرین موسیمیات نے سڑک، ریل اور فضائی سفر کے دوران تعطل کی وارننگ جاری کی ہے۔ محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ مسلسل اور انتہائی برف باری سے اسکاٹ لینڈ کے مختلف حصے، شمالی آئر لینڈ اور شمالی انگلینڈ متاثر ہورہے ہیں۔ شمالی اسکاٹ لینڈ، شمالی آئر لینڈ، ...

Read More »

ٹرمپ نے القدس، اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرلیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عالمی دبائو کے باوجود بدھ کومقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرتے ہوئے اپنی سفارتخانہ وہاں منتقل کرنے کا اعلان کر دیاجس کے بعد امریکا مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا ۔ٹرمپ کا کہنا تھا کہ یہ وہ کام ہے جو ہونا ضروری تھا۔اس فیصلے کو ...

Read More »