صحت

نیدرلینڈز میں اعضاء عطیہ کرنا لازمی قرار

نیدرلینڈز کی سینیٹ میں ایک نیا مگر متنازعہ قانون پاس کیا گیا ہے جس کے تحت ہر بالغ شہری پر اعضاء عطیہ کرنا لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔ قانون کےمطابق اٹھارہ اور اس سے زائد سال کی عمر کے شہریوں کا نام ڈونر کے طور رجسٹر کیا جارہا ہے۔ نئے قانون کے تحت، ہر ڈچ بالغ شہری کو دو ...

Read More »

آئی ٹی ، کی خرابی کے سبب سالانہ 900 زیادہ اموات کا خدشہ

آئی ٹی کی خرابی کے سبب این ایچ ایس میں سالانہ 900زیادہ اموات کاخدشہ ظاہر کیاگیاہے۔ ڈیلی ٹیلی گراف نے یہ خبر دیتے ہوئے لکھا ہے کہ آئی ٹی ماہرین کاکہنا ہے کہ این ایچ ایس کاکمپیوٹر سسٹم مریضوں کے تحفظ کے حوالے سے خطرہ بنتا جارہاہے۔ کمپیوٹر کے ماہرین کاکہناہے کہ اسپتال کا آئی ٹی پروگرام سنگین غلطیوں کی ...

Read More »

پاکستان کی پہلی دوا عالمی ادارہ صحت کی فہرست میں شامل

پاکستان کی پہلی دوا ’’موکسی فلوکساسین‘‘عالمی ادارہ صحت کی فہرست میں شامل ہوگئی ہے۔ گیٹز فارماپرائیویٹ لمیٹڈکے ‘سی ای او خالد محمود کا کہنا ہے کہ ان کی کمپنی عالمی دوائیوں کے ٹینڈرز میں بھی بولی لگانے کی اہل ہوچکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق، پاکستان کی فارمیسی صنعت میں ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے اور پاکستان کی پہلی ...

Read More »

سعودی عرب نے بھارتی مرغیوں کی درآمد پر پابندی لگادی

سعودی عرب نے بھارت میں برڈ فلو وائرس پائے جانے کے بعد وہاں سے مرغیوں، پرندوں اور انڈوں کی درآمدات پر پابندی عائد کردی ہے ۔ یہ بات سعودی وزارت زراعت نے بتائی ہے۔ جنوری میں عالمی ادارہ برائے صحت حیوانیات نے ایک رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا تھا کہ بھارت کی جنوبی ریاست کرناٹکا کے شہر بنگلور کے ...

Read More »

سندھ حکومت کیلئے ڈھائی لاکھ سرنجوں کی امداد

سندھ حکومت کیلئے ڈھائی لاکھ سرنجوں کی امداد

امریکی ادارہ برائے بین الاقوامی امداد (USAID) بچوں میں ٹائی فائیڈ کے خلاف سندھ حکومت کی مہم میں ڈھائی لاکھ سرنجیں فراہم کرکے تعاون کررہا ہے۔ سندھ کے محکمہ صحت نے دواؤں کے خلاف مزاحمت والے ٹائی فائیڈ کے شکار بچوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کے پیش نظر یو ایس ایڈ سے تعاون کی درخواست کی تھی ۔ یو ایس ...

Read More »

سگریٹ کا ٹوٹا پھینکنے پر 500 درہم جرمانہ

دبئی شہر کو صاف رکھنے کیلئے جنگی بنیادوں پر اقدامات کئے جارہے ہیں، سیگریٹ کا ٹوٹا پھینکے پر شہریوں کو 500 سے ایک ہزار درہم تک جرمانے کا سامنا کرنا پڑے گا۔ دبئی شہر کو صاف ستھرا رکھنے کیلئے جنگی بنیادوں پر اقدامات کا سلسلہ جاری ہے، شہریوں کو چھوٹی سی غلطی پر بھی انتظامیہ کی جانب سے بھاری بھاری ...

Read More »

ڈبلیو ایچ او نے پولیو مہم ناکام قرار دید ی

ضلع رحیم یارخان کی 4یونین کونسلوں میں ڈبلیو ایچ او نےانسداد پولیو مہم ناکام قرار دیدی۔ ڈبلیو ایچ او کےاصول کے مطابق مہم کےدوران 10سےزائد بچوں کوپولیو کےقطرے نہ پلانا مہم کی ناکامی ہے۔ عالمی ادارہ صحت کی جانب سے محکمہ صحت کورپورٹ موصول ہوگئی ہے۔جس کے مطابق ضلع رحیم یارخان کی 4یونین کونسلوں میں جائزہ کےدوران دس سے زائد ...

Read More »

ٹوتھ پیسٹ کے اجزاء ملیریا کے خلاف لڑسکتے ہیں

مصنوعی ذہانت پر مشتمل روبوٹ کی ایک جدید تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ ٹوتھ پیسٹ کے عمومی اجزا ملیریا کے ضدی جراثیم کے خلاف لڑسکتے ہیں ۔ جرنل سائنٹیفک رپورٹس ،مین برطانیہ کی کیمبرج یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے مصنوعی ذہانت والے روبوٹ کو استعمال کرتے ہوئے جدیداسکریننگ کا تجربہ کیا ہے۔ ان سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ ٹوتھ پیسٹ کے اجزاء،ٹرائی کلوسن،نے اس امکان کو ظاہر کیا ہے کہ وہ ملیریا انفیکشن کو دو اہم مرحلوں،کلیجی اورخون میں روک سکتا ہے۔

مصنوعی ذہانت پر مشتمل روبوٹ کی ایک جدید تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ ٹوتھ پیسٹ کے عمومی اجزا ملیریا کے ضدی جراثیم کے خلاف لڑسکتے ہیں ۔ جرنل سائنٹیفک رپورٹس ،مین برطانیہ کی کیمبرج یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے مصنوعی ذہانت والے روبوٹ کو استعمال کرتے ہوئے جدیداسکریننگ کا تجربہ کیا ہے۔ ان سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ ٹوتھ پیسٹ ...

Read More »

چھینک روکنا جان لیوا ثابت ہوسکتا ہے

چھینک روکنا جان لیوا ثابت ہوسکتا ہے

اگر آپ کو زور کی چھینک آرہی ہو تو ناک پکڑ کر روکیے نہیں، ایسا کرنے سے آپ کسی خطرناک یا جان لیوا صورت حال کا شکار بھی ہو سکتے ہیں۔ برطانیہ میں ایک چونتیس سالہ شخص کو اس وقت اسپتال منتقل کرنا پڑا جب اس نے آتی ہوئی چھینک کو ناک پکڑ کر دبانے کی کوشش کی۔ چھینک روکنے ...

Read More »

کراچی میں انفلوانزاکےکیسزبڑھنےلگے

کراچی میں انفلوانزاکےکیسزبڑھنےلگے

روشنیوں کےشہرمیں انفلوانزا کے مزید 6 کیسز سامنےآگئےہیں۔ سماءکےمطابق کراچی میں انفلوانزاکے کیسز سامنےآنا شروع ہوگئےہیں۔ ڈاکٹرظفرمہدی نے بتایاکہ کراچی میں انفلوانزاکےتصدیق شدہ کیسزکی تعداد53 ہوگئی ہے۔ انفلوانزا کےتمام کیسزنیشنل اسٹیڈیم روڈ پر نجی اسپتال میں لائے گئے

Read More »