صحت

ہینڈ ز فری و فونز کے زیادہ استعمال سے قوت سماعت متاثر

موبائل فون نے فاصلوں کو سمیٹ تو دیا ہے لیکن اس کا بے جا استعمال صحت کے لیے شدید نقصان دہ بھی بن گیا ہے۔ یوں تو موبائل فون کا استعمال اب روز مرہ کے معمولات کا اہم جز بن چکا ہے لیکن دوران سفر، گاڑی چلاتے ہوئے یا کوئی اور کام انجام دیتے ہوئے لوگوں کی اکثریت ہینڈز فری ...

Read More »

آلودہ پانی کو صاف کرنے والا انوکھا فلٹر تیار

آسٹریلیا کے سائنس دانوں نے گرافین کی ایک نئی شکل گراف ایئر کو استعمال کرتے ہوئے ایک سادہ فلٹر بنایا ہے جو آلودہ ترین سمندری پانی کو بھی ایک ہی مرحلے میں صاف کرکے قابلِ نوش بناتا ہے۔ اس ایجاد سے دنیا کے ان اربوں افراد کو فائدہ ہوگا جو اب تک صاف پانی سے محروم ہیں یا پھر آلودہ ...

Read More »

پیٹ درد کی دوا کھانے سے 69 بچوں کی حالت غیر

ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نواحی گاوں 296 گ ب میں ماں اور بچے کی صحت کے حوالے سے کیمپ لگایا گیا تھا جہاں پر بچوں کو پیٹ درد اور پیٹ کے کیڑے ختم کرنے کے لیے دوا کھلائی گئی۔ دوا کھانے کے بعد بچوں کی حالت غیر ہونا شروع ہو گئی جس کے بعد ریسکیو 1122 نے 69 بچوں کو ...

Read More »

دہی دل کے دورے کے خطرا ت کم کرسکتی ہے، نئی تحقیق

دہی دل کے دورے کے خطرا ت کم کرسکتی ہے، نئی تحقیق

نئی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ ہفتے میں دو بار دہی کھانے سے دل کے دورے کے خطرات کو 30فیصد تک کم کیا جاسکتا ہے۔ برطانوی اخبار ’’ڈیلی میل‘‘ کے مطابق ہفتے میں کم از کم دو مرتبہ بھرپور دہی کھانے سے ہارٹ اٹیک یا اسٹروک کے خطرات خواتین میں 30فیصد جبکہ مردوں میں 19فیصد تک کم ہوجاتے ہیں۔ ...

Read More »

جان بچانے والی ادویات کی درآمد پر پابندی ختم

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے پاکستانی ادویہ ساز کمپنیوں کو نقصان پہنچانے کیلئے 2013 سے ادویات کی درآمد پر لگی پابندی ختم کرنے کا ایس آر او جاری کرتے ہوئے جان بچانے والی ادویات کی درآمد پر پابندی ختم کردی ہے۔ اس اقدام سے ملکی ادویہ ساز انڈسٹری کو سالانہ 200 ارب روپے نقصان کا خدشہ ہے۔ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے ...

Read More »

نیدرلینڈز میں اعضاء عطیہ کرنا لازمی قرار

نیدرلینڈز کی سینیٹ میں ایک نیا مگر متنازعہ قانون پاس کیا گیا ہے جس کے تحت ہر بالغ شہری پر اعضاء عطیہ کرنا لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔ قانون کےمطابق اٹھارہ اور اس سے زائد سال کی عمر کے شہریوں کا نام ڈونر کے طور رجسٹر کیا جارہا ہے۔ نئے قانون کے تحت، ہر ڈچ بالغ شہری کو دو ...

Read More »

آئی ٹی ، کی خرابی کے سبب سالانہ 900 زیادہ اموات کا خدشہ

آئی ٹی کی خرابی کے سبب این ایچ ایس میں سالانہ 900زیادہ اموات کاخدشہ ظاہر کیاگیاہے۔ ڈیلی ٹیلی گراف نے یہ خبر دیتے ہوئے لکھا ہے کہ آئی ٹی ماہرین کاکہنا ہے کہ این ایچ ایس کاکمپیوٹر سسٹم مریضوں کے تحفظ کے حوالے سے خطرہ بنتا جارہاہے۔ کمپیوٹر کے ماہرین کاکہناہے کہ اسپتال کا آئی ٹی پروگرام سنگین غلطیوں کی ...

Read More »

پاکستان کی پہلی دوا عالمی ادارہ صحت کی فہرست میں شامل

پاکستان کی پہلی دوا ’’موکسی فلوکساسین‘‘عالمی ادارہ صحت کی فہرست میں شامل ہوگئی ہے۔ گیٹز فارماپرائیویٹ لمیٹڈکے ‘سی ای او خالد محمود کا کہنا ہے کہ ان کی کمپنی عالمی دوائیوں کے ٹینڈرز میں بھی بولی لگانے کی اہل ہوچکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق، پاکستان کی فارمیسی صنعت میں ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے اور پاکستان کی پہلی ...

Read More »

سعودی عرب نے بھارتی مرغیوں کی درآمد پر پابندی لگادی

سعودی عرب نے بھارت میں برڈ فلو وائرس پائے جانے کے بعد وہاں سے مرغیوں، پرندوں اور انڈوں کی درآمدات پر پابندی عائد کردی ہے ۔ یہ بات سعودی وزارت زراعت نے بتائی ہے۔ جنوری میں عالمی ادارہ برائے صحت حیوانیات نے ایک رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا تھا کہ بھارت کی جنوبی ریاست کرناٹکا کے شہر بنگلور کے ...

Read More »

سندھ حکومت کیلئے ڈھائی لاکھ سرنجوں کی امداد

سندھ حکومت کیلئے ڈھائی لاکھ سرنجوں کی امداد

امریکی ادارہ برائے بین الاقوامی امداد (USAID) بچوں میں ٹائی فائیڈ کے خلاف سندھ حکومت کی مہم میں ڈھائی لاکھ سرنجیں فراہم کرکے تعاون کررہا ہے۔ سندھ کے محکمہ صحت نے دواؤں کے خلاف مزاحمت والے ٹائی فائیڈ کے شکار بچوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کے پیش نظر یو ایس ایڈ سے تعاون کی درخواست کی تھی ۔ یو ایس ...

Read More »