صحت

گٹکا کھانے سے یومیہ 20 نوجوان منہ کے کینسر میں مبتلا

گٹکے اور ماوا کھانے سے یومیہ 20 نوجوان منہ کے کینسر میں متبلا ہورہے ہیں ۔جب کہ ان افراد کی خوراک کی نالی اور معدے بھی شدید متاثر ہوتا ہے ۔سرکاری اسپتالوں سے حاصل اعداد شمار کے مطابق یومیہ 20 سے زائد ایسے مریض لائے جارہے ہیں ،جو گٹکا کھانے سے کینسر کے مرض میں مبتلا ہورہے ہیں۔ گٹکے میں ...

Read More »

وٹامن ڈی کی اہمیت و افادیت

ہمارے جسم کو 24 گھنٹے کام کرتے رہنا ہوتا ہے، جس کے لیے جسم کے کروڑوں خلیوں کو غذائیت سے بھرپور خوراک کی ضرورت رہتی ہے۔ خوراک سے توانائی حاصل کر کے انسانی جسم اپنے افعال جاری رکھتا ہے جبکہ توانائی کی کمی انسانی جسم کو نڈھال اور خطرناک بیماریوں میں مبتلا کردیتی ہے۔ جسم کو درکار غذائیں انسانی جسم ...

Read More »

ماں بیمار،باپ کو اپنی بچی کو دودھ پلانا پڑ گیا

ماں کی بیماری کے باعث ایک باپ کو اپنی بچی کو دودھ پلانا پڑ گیا

جب امریکی ریاست وسکانسن کے ایک جوڑے کو اپنے بچے کی پیدائش کے وقت ہسپتال جانا پڑا تو صرف ماں ہی کو ایک تجربے سے نہیں گزرنا پڑا بلکہ باپ کو بھی کچھ ایسا کرنا پڑا جس کا اس نے تصور تک نہیں کیا تھا۔ ایپرل نیوباؤر کے خون کا دباؤ زیادہ تھا اور ڈاکٹروں نے آپریشن کے ذریعے بچی ...

Read More »

10 غذائیں خوراک میں شامل کریں

قدرت نے ہمیں ایسی بیش بہا غذائیں عطاکی ہیں جن کو کھانے سے جسم میں زخم، ورم اورسوزش ٹھیک ہوجاتی ہے۔ آپ اپنی خوراک میں تازہ پھل اورسبزیاں،مچھلی،میوہ جات، بیج اور اومیگا 3 سے بھرپور غذائیں شامل کریں۔ان غذاؤں میں زیادہ مقدار میں اینٹی آکسیڈینٹس، منرلز اور ضروری فیٹی ایسڈز پائے جاتے ہیںجوجسم میں زخم، سوزش اور ورم کو ٹھیک ...

Read More »

بڑھتی عمر بھوک پر کیا اثر ڈالتی ہے؟

خوراک کی ضرورت ہم سب کو روزانہ ہوتی ہے لیکن عمر کے ساتھ ساتھ ہمارا کھانے سے تعلق تبدیل ہوتا ہے اور اس سے ہماری صحت پر گہر اثر پڑتا ہے۔ کیا آپ کھانے کے لیے جیتے ہیں یا جینے کے لیے کھانا کھاتے ہیں؟ ہمارا اپنی غذا کے ساتھ کافی پیچیدہ رشتہ ہے اور اس کا انحصار کھانے کی ...

Read More »

پمزاسپتال میں گردوں کی کامیاب پیوندکاری

اسلام آباد کے پمز اسپتال میں کئی سال بعد گردوں کی کامیاب پیوند کاری کی گئی۔ ترجمان پمزاسپتال کےمطابق ڈاکٹرزکی 7 رکنی ٹیم نےوحید نامی مریض کےگردوں کی پیوند کاری کی۔25 سالہ وحیدکےدونوں گردوں نےکام چھوڑدیا تھا۔ اس کی والدہ نےبیٹےکوگردہ عطیہ کیا۔ ترجمان پمزنےبتایاکہ کچھ قانونی معاملات کے باعث پیوند کاری کا سلسلہ منطقع ہوگیا تھا۔ ترجمان پمزنےمزیدبتایا کہ ...

Read More »

نہار منہ 7 غذائیں صحت کیلئے شدید نقصان دہ

نہار منہ 7 غذائیں صحت کیلئے شدید نقصان دہ

  ضروری نہیں کہ جو ہمیشہ کھانے کا دل چاہے، ہم وہی کھائیں۔ صبح اٹھنے کے بعد ہم سب سے پہلے جو غذاء کھاتے ہیں، یہ باقی گزرتے دن ہمیں ایکٹو رکھنے کے لیے بےحد اہم ہے۔ بہت سی غذائیں ایسی ہوتی ہیں جو خالی پیٹ کھائی جائیں تو اس کا صحت پر مثبت اثر نہیں پڑتا۔ ساتھ ساتھ نظام ...

Read More »

لیموں پانی گردوں کیلئے مفید

لیموں پانی نہ صرف ایک صحت بخش مشروب ہے بلکہ یہ گردے میں پتھری بننے کے عمل کو روکتا ہے اور اگر پتھری ہوتو اس کے بڑھنے کی رفتار کو سست کرتا ہے ڈیوک یونیورسٹی کے کڈنی اسٹون سینٹر میں ہونے والی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی کہ لیموں میں موجود سٹرک ایسڈ گردے کی پتھریوں کا مؤثر سدِ ...

Read More »

کینسر کی شرح سب سے زیادہ کہاں؟

کینسر کی شرح سب سے زیادہ کہاں؟

آسٹریلیا میں کینسر کی شرح دیگر ملکوں کی نسبت زیادہ ہے۔ 195 ملکوں پر کی گئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ آسٹریلیا،نیوزی لینڈ اور امریکا ایسے ممالک ہیں کہ جہاں کینسر کی تشخیص دیگر ملکوں کی نسبت زیادہ ہوتی ہے۔ تحقیق نے امیر ممالک میں سب سے زیادہ کینسر کا رجحان ظاہر کیا ہے جس کی وجہ ان کا ...

Read More »

پنجاب کے شعبہ صحت میں نمایاں بہتری آئی ہے

پنجاب کے شعبہ صحت میں نمایاں بہتری آئی ہے، عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ 2014 سے اب تک پنجاب کے شعبہ صحت کے شعبہ میں نمایاں بہتری آئی ہے،بچوں کو لگائے جانے والے حفاظتی ٹیکہ جات کی کوریج میں 2014 سے 2017 تک 22 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ لاہور سے جاری رپورٹ میں ڈبلیو ایچ او پنجاب کے سربراہ ڈاکٹر جمشید احمد کا کہنا ہے ...

Read More »