بلاگ/کالم

چاروں طرف ایک ہی قصہ

چاروں طرف ایک ہی قصہ

طیبہ تشدد کیس ہو یا زینب قتل کیس، چھرا مار گروپ کی غنڈہ گردی ہو یا بچوں کے ساتھ بد فعلی، یہ ہمارے معاشرے کا المیہ ہے کہ جب ہم پرایک قصہ، سانحہ عیاں ہوتا ہے تو اس جیسے کوئی ہزارقصوں کی قطار ہمارے سامنے لگ جاتی ہے اور پھر یوں لگتا ہے کہ چاروں طرف شاید یہ ہی سب ...

Read More »

نظریاتی سیاست کا خاتمہ اور سیاسی چمچے

نظریاتی سیاست کا خاتمہ اور سیاسی چمچے

تحریر: عمیر سولنگی ایک وقت تھا جب سیاسی جماعتوں میں سینئر اور وفادار کارکنان کو اہمیت دی جاتی تھی، ایک وقت تھا جب نظریاتی سیاسی کارکنان کی بڑی تعداد اپنی اپنی سیاسی جماعتوں میں اہم پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب ہوجاتے تھے مگر اب دور بدل چکا ہے، اب سیاسی چمچوں کا زمانہ آگیا ہے اور جو چمچہ زیادہ شور ...

Read More »

آئندہ کسی کو جرم کی ہمت نہ ہو ،زینب کیس کو مثال بنانا ہوگا

جیو کے پروگرام ”آج شاہزیب خانزدہ کے ساتھ“ میں میزبان نے اپنے تجزیئے میں کہا ہےکہ آئندہ کسی کو جرم کی ہمت نہ ہو زینب کیس کومثال بنانا ہوگا،زینب کیس میں کئی سبق ہیں جن سے ہمیں سیکھنا ہوگاتاکہ آئندہ ایسے بھیانک جرم نہ ہو سکیں، صرف پانچ دن کے اندر نقیب اللہ محسود قتل کیس میں اہم پیشرفت دیکھنے ...

Read More »

راؤ انوار آغاز سے انجام تک

  ایک خوبرو نوجوان کی گولیوں سے چھلنی اوندھی پڑی لاش نے مُلک کے مختلف حصوں کے عوام میں بے چینی پیدا کردی ہے۔ نقیب اللہ محسود کو پولیس مقابلے میں مارے جانے کے بعد سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر غیر معمولی ردِعمل دیکھا گیا اور یہ آواز شدت کے ساتھ اُٹھائی گئی کہ کب تک یونہی نوجوانوں کو ...

Read More »

منو بھائی ، چند یادیں چند باتیں

منو بھائی ، چند یادیں چند باتیں

تحریر: محمد زابر سعید بدر اس کائنات کا سب سے بڑا سچ اگر کوئی ہے تو وہ موت ہے، اس سے بڑی حقیقت نہ کوئی تھی، نہ ہے اور نہ ہی ہو سکتی ہے، کیسے کیسے ہیرے لوگ مٹی ہو گئے، کیسے کیسے شہنشاہ جن کے کروفر کے سامنے کسی کی مجال نہ ہوتی تھی کہ وہ سانس لے سکے ...

Read More »

لعنت یافتہ پارلیمنٹ اور پارلیمنٹیرینز

لعنت یافتہ پارلیمنٹ اور پارلیمنٹیرینز

تحریر: نوید نسیم لاہور کے مال روڈ پر ہونے والے 41 جماعتی احتجاج وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف اور صوبائی وزیر قانون رانا ثنااللہ کا استعفی لینے میں تو کامیاب نہیں رہا۔ لیکن عوامی مسلم لیگ کے بے بس اور لاچار سربراہ شیخ رشید جذبات کی تاب نہ لاتے ہوئے قومی اسمبلی سے مستعفی ہوگئے۔ شہباز شریف اور رانا ثنااللہ ...

Read More »

انتقال سے قبل زیبدہ آپا کا آخری پیغام

انتقال سے قبل زیبدہ آپا کا آخری پیغام

پاکستان کی مشہور شیف اور ٹی وی پر خواتین کو مختلف کارگر نسخوں سے آگاہ کرنے والی زیبدہ طارق، جنہیں ہر خاص و عام ’زبیدہ آپا‘کے نام سے پکارتا تھا ، اس دنیا سے کوچ کرگئیں۔ وہ حقیقی عوامی شخصیت یا ’پبلک فیگر‘ تھیں اور ان کا ایک پیغام ہی پر لگاکر لوگوں تک پہنچ جاتا تھا ، لوگ انہیں مانتے ...

Read More »

زبیدہ آپا، ہم میں نہیں رہیں

زبیدہ آپا، ہم میں نہیں رہیں

پاکستان کی نامور شیف اور ماہر امور خانہ داری کی ماہر زبیدہ طارق عرف زبیدہ آپاہم میں نہیں رہیں۔ وہ 72 برس کی عمر میں حرکت قلب بند ہونے کے باعث کراچی میں انتقال کر گئیں۔ زبیدہ طارق نے لگ بھگ 23 سال قبل کوکنگ ایڈوائرز کی حیثیت سے شوبزمیں قدم رکھا اور اپنے ’کوکنگ شوز‘ اور ’ٹوٹکوں‘ کے ذریعے اِس ...

Read More »

کرایہ ادا کر دیں

nazir naji

ترجمان نواز شریف نے واضح کیا ہے کہ احتساب سے بچنے کے لئے سابق وزیراعظم کی سعودی عرب سے ڈیل کی خبریں بے بنیاد ہیں۔ ترجمان نے مزیدکہا کہ تمام زیرِ گردش خبریں حقائق کے منافی اور حیران کن ہیں۔ نواز شریف‘ سعودی حکمران خاندان سے دیرینہ تعلق کی بنا پر سعودی عرب گئے ہیں۔ ترجمان ماڈل ٹائون‘ جاتی امرا‘ ...

Read More »

پریس کلب الیکشنز

دس سال ہوگئے لیکن لگتا ایسا ہے کہ کل کی بات ہے۔ پانچ سال سے ممبرشپ پر لگی پابندی ختم کرکے پروگریسو گروپ نے نئی ممبرشپ کی تو میں بھی لاہور پریس کلب کا رکن بن گیا۔ نئے ممبرز اتنے تواتر سے سنا کہ پریس کلب میں آج بھی خود کو نیا ہی سمجھتے ہیں۔ پرانے ارکان ہمیں گھورتے اور ...

Read More »