دلچسپ و عجیب

سگریٹ کا ٹوٹا پھینکنے پر 500 درہم جرمانہ

دبئی شہر کو صاف رکھنے کیلئے جنگی بنیادوں پر اقدامات کئے جارہے ہیں، سیگریٹ کا ٹوٹا پھینکے پر شہریوں کو 500 سے ایک ہزار درہم تک جرمانے کا سامنا کرنا پڑے گا۔ دبئی شہر کو صاف ستھرا رکھنے کیلئے جنگی بنیادوں پر اقدامات کا سلسلہ جاری ہے، شہریوں کو چھوٹی سی غلطی پر بھی انتظامیہ کی جانب سے بھاری بھاری ...

Read More »

سن 2017 سوشل میڈیا پر جعلی خبروں کا سال رہا

غیر ذمہ داری یا بدنیتی؟سال 2017 میں دنیا بھر میں سوشل میڈیا پر جعلی خبروں کا بازار گرم رہا۔ سماجی رابطہ ویب سائٹس کس طرح جھوٹی خبریں پھیلانے کی بنیاد بنیں؟ ذرا سی غیر ذمے داری نے کس طرح دنیا بھر میں سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر جعلی خبروں کا بازار گرم رکھا۔ پاکستان میں سابق وزیراعظم نوازشریف ...

Read More »

سعودی عرب میں فلک بوس ٹاور کے لیے معاہدہ

سعودی عرب میں فلک بوس ٹاور کے لیے معاہدہ

سعودی عرب کے شہر جدہ میں دنیا کا بلند ترین ٹاور تعمیر کیا جارہا ہے جس کے لیےر ئیل اسٹیٹ ڈویلپرز نے 620 ملین ریال (165 ملین ڈالرز)کا معاہدہ کیا ہے۔ سعودی اخبار کے مطابق جدہ میں بنائے جانے والا یہ ٹاور دبئی میں واقع برج خلیفہ کو بھی پیچھے چھوڑ دےگا اور پہلے نمبر پرسب سے بلند ترین ٹاور ...

Read More »

پاکستان کی 24 ممالک کے سیاحوں کیلئے پرکشش پیشکش

پاکستان کی 24 ممالک کے سیاحوں کیلئے پرکشش پیشکش

پاکستان نے غیر ملکی سیاحوں کو پاکستان آمد پر فوری ویزا جاری کرنے کا فیصلہ کرلیا، اس پیشکش سے 24 ممالک کے سیاح فائدہ اٹھاسکیں گے۔ وزارت داخلہ کے مطابق پاکستان نے سیاحت کے فروغ کیلئے غیر ملکی سیاحوں کو پاکستان آمد پر 30 روز کا ویزا جاری کرنے کا آغاز کردیا، گروپ کی صورت میں پاکستان آنیوالے سیاح اس ...

Read More »

ترکمانستان میں تیز رنگوں والی گاڑیوں پر پابندی

ترکمانستان کےدارالحکومت اشک آباد میں ڈارک کلرز یا تیز رنگوں کی گاڑیوں کے استعمال پر پابندی عائد کر دی گئی ہے خلیج ٹائمز کے مطابق اس پابندی کے لگتے ہی پولیس نے متعدد گاڑیاں اپنی تحویل میں لے لی ہیں اور گاڑی مالکان کو اس بات پر قائل کرنے کی کوشش کی جارہی ہے کہ وہ اپنی گاڑی کو سفید ...

Read More »

اے ٹی ایم فراڈ،مزید شہریوں کے اکاؤنٹس خالی ہونے کا خدشہ

اے ٹی ایم فراڈ،مزید شہریوں کے اکاؤنٹس خالی ہونے کا خدشہ

اے ٹی ایم فراڈ میں مستقبل میں مزید ہزاروں شہریوں کے اکاؤنٹس خالی ہونے کا خدشہ ہے۔ اے ٹی ایم اسکمرز ہزاروں پاکستانیوں کے اکاؤنٹس کا ڈیٹا چوری کرچکے ہیں، ہاتھ تو کم کارڈز پر صاف کیا ہے۔ گزشتہ روزگرفتار چینی ملزمان کے پاس ہزاروں ڈپلیکیٹ اے ٹی ایم کارڈز برآمد ہوئے،ایک گروہ سے برآمد سیکڑوں ڈپلیکیٹ اے ٹی ایم ...

Read More »

عالمی منڈی میں کون سےگاڑیاں سب سےزیادہ فروخت ہوئیں؟

عالمی منڈی میں کون سےگاڑیاں سب سےزیادہ فروخت ہوئیں؟

جرمن کار برانڈ والکس ویگن کی گذشتہ سال ریکارڈ 6.23 ملین گاڑیاں فروخت ہوئی۔فروخت کےاعتبار سے عالمی کار منڈی میں والکس ویگن کا نمبر پہلا اور ٹویوٹا کا دوسرا ہے۔ والکس ویگن کی طرف سے امریکا میں ڈیٹرائٹ انٹرنیشنل آٹو شو کے دوران جاری ایک رپورٹ کے مطابق گذشتہ سال 2017 کے دوران ان کی تیار کردہ گاڑیاں ریکارڈ تعدادفروخت ...

Read More »

آج کیا پکے گا؟کھانے کی ترکیبیں بتانے والی ایپ متعارف

آج کیا پکے گا؟کھانے کی ترکیبیں بتانے والی ایپ متعارف

کھانے کا سامان دیکھ کر ترکیبیں بتانے والی منفرد ایپ متعارف کرادی گئی ہے جس کے بعد ہرگھر اور ہر روز کیاجانے والا سوال آج کیا پکے گا؟ کاحل نکال لیا گیا ہے۔ ایک سوال جس نے پاکستان کے ہر گھر میں موجود خواتین کو پریشان کیے رکھا تھا اس کا جواب بالاآخرمل گیا ہے،جی ہاں، سوال تھا آج کیا ...

Read More »

بھارتی صحافی چمچہ چوری کرتے پکڑے گئے

بھارتی صحافی چمچہ چوری کرتے پکڑے گئے

بھارتی صحافیوں نے اپنے ملک کی عزت خاک میں ملادی، بنگال کی وزیراعلیٰ کے ساتھ لندن کے دورے کے موقع پر ہوٹل کے چاندی کے چمچے چرالئے، واقعہ سی سی ٹی وی فوٹیج میں محفوظ ہوگیا۔ بھارتی ریاست مشرقی بنگال کی وزیر اعلیٰ لندن کے دورے پر گئی تھیں جہاں اکے ہمراہ کچھ صحافی بھی تھے، سینئر صحافیوں نے کھانے ...

Read More »

ماہانہ ایک لاکھ روپے کمانے والوں کیلئے خوشخبری

ماہانہ ایک لاکھ روپے کمانے والوں کیلئے خوشخبری

نوازشریف نے مشیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو انفرادی انکم ٹیکس میں فوری کمی لانے کے لیے ایک لاکھ روپے تک ماہانہ آمدن پر ٹیکس نہ لینے کی ہدایت جاری کردیں۔ سابق وزیر اعظم نواز شریف سے رائے ونڈ میں مشیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے ملاقات کی ۔ ملاقات میں نواز شریف نے ہدایت جاری کیں کہ شرح ٹیکس 15 فیصد سے ...

Read More »