دلچسپ و عجیب

مچھلیوں کیساتھ رہنے کیلئے انوکھی رہائش گاہ

مالدیپ (نیٹ نیوز) مالدیپ کے رنگولی آئی لینڈ کے ساحل پر انوکھے ولاز تیار کئے گئے ہیں، یہ ولاز زمین پر نہیں بلکہ زیر آب ہیں۔ یہ زیرآب رہائشگاہ سمندر کی تہہ میں 16.4 فٹ گہرائی میں واقع ہے ۔  ولاز کی دیواریں شفاف فائبر گلاس سے تیار کی گئی ہیں ان دیواروں کے ذریعے سمندر کے نیلگوں پانی میں ...

Read More »

محکمہ صحت کے ملازم کی شادی پر چھٹی کی انوکھی درخواست

میری یہ پہلی شادی ہے اور تجربہ بھی نہیں لہٰذا۔۔۔ “محکمہ صحت خانیوال کے ملازم نے چھٹی کیلئے ایسی درخواست دیدی کہ پڑھ کر آپ کیلئے بھی ہنسی روکنا مشکل ہوجائے گا

شادی ہر مرد اور خاتون کی زندگی میں بہت اہم مرحلہ ہے اور اس مرحلے کو بخوبی انجام دینے کے لیے ہر لڑکا اپنی بھر پور کوشش کرتا ہے ۔نوکری پیشہ افراد شادی کے موقع پر اپنے اداروں سے چھٹیاں بھی حاصل کرتے ہیں تاکہ ان لمحات کو بھر پور طریقے سے گزارا جا سکے اور شادی کی تقریبات سے ...

Read More »

بچوں کا بھاری بیگ،وزیرتعلیم نے کمیٹی تشکیل دیدی

وزیر تعلیم خیبرپختونخوا نے بچوں کے بھاری اسکول بیگوں سے متعلق معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے اسپیشل سیکریٹری تعلیم کی سربراہی میں کمیٹی قائم کردی۔ کمیٹی اسکول بیگ کا وزن عالمی معیار پر رکھنے کی سفارش دے گی۔ وزیر تعلیم خیبرپختونخوا نے بچوں کو بھار ی بھر کم اسکول بیگز سے نجات کیلئے کمیٹی قائم کردی ہے۔ کمیٹی تین ہفتوں ...

Read More »

حاملہ چینی خاتون کو بروقت ہسپتال پہنچانے کیلئے 18 سگنل گرین کردیے گئے

چین میں زچگی کے درد سے تڑپتی ہوئی خاتون کو بروقت ہسپتال پہنچانے کے لیے ٹریفک پولیس نے 18 سگنلز کی لائٹس ’گرین‘ کردیں۔ چینی میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوب مغربی صوبے کے شہر میانیانگ میں ٹریفک پولیس نے نجی گاڑی کا راستہ نان سٹاپ بنادیا ،زچگی کے درد میں تڑپتی ہوئی خاتون کو جس اسپتال لے جانا تھا وہ ...

Read More »

خطرناک شہروں کی فہرست جاری،کراچی کا 50واں نمبر

خطرناک شہروں کی فہرست جاری،کراچی کا 50واں نمبر

یورپی ویب سائٹ نے جرائم سے متعلق دنیا کے بدترین شہروں کی فہرست جاری کردی ہے۔کراچی 50 ویں نمبر پر رہا۔ ماضی میں کراچی کو دنیا کےخطرناک ترین شہروں کی فہرست میں چھٹا نمبر حاصل رہا ہے۔ سربیا سے چلائی جانے والی اس ڈیٹابیس پر ’’کراوڈ سورسنگ‘‘ یعنی انٹرنیٹ پر عوام کے ذریعے معلومات اکٹھی کی جاتی ہیں۔ جس کے ...

Read More »

ملازمین میں خوشیاں بانٹنے والے بینک کا قیام

دبئی کی انتظامیہ نے اپنے ملازمین کے درمیان خوشیاں بانٹنے والے بینک کا قیام عمل میں لایا گیا ہے جو ملازمین کو مختلف پیکیجز بطور تحفہ پیش کیے جائیں گے ۔ ٹیلی کام ریگولیٹری اتھارٹی میں قائم خوشیاں تقسیم کرنے والے بینک سے ملازمین کو کسی نئی فلم کے شو کے ٹکٹس، میوزیکل کنسرٹ کے ٹکٹس، دو تعطیلات اور ہر ...

Read More »

بختاور بھٹو نے عابدہ حسین کو قانونی نوٹس کیوں دیا؟

سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو شہید کی صاحبزادی بختاور بھٹو نے امریکہ میں سابق پاکستانی سفیر اور معروف سیاست دان سیدہ عابدہ حسین کو ان کی کتاب پر قانونی نوٹس بھجوا یا ہے جس کے بعد کراچی لٹریچر فیسٹیول میں ہونے والی اس کتاب کی رونمائی ملتوی کر دی گئی ہے۔ عابدہ حسین کو بھجوانے جانے والے قانونی نوٹس ...

Read More »

امریکا اور سوئٹزرلینڈ دنیا کے کرپٹ ترین ممالک قرار

امریکا اور سوئٹزرلینڈ دنیا کے کرپٹ ترین ممالک قرار

دنیا میں ٹیکس چوری اور ٹیکس سے بچنے کیلئے محفوظ ٹھکانے سمجھے جانے والے ملکوں پر تحقیق کرنے والے برطانوی ادارے ’’ٹیکس جسٹس نیٹ ورک‘‘ نے اپنی حالیہ رپورٹ میں سوئٹزرلینڈ اور امریکا کو دنیا کا کرپٹ ترین ملک قرار دےدیا ۔ فہرست میں تیسرے نمبر پر کیمین آئی لینڈ کا نام آتا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی ...

Read More »

بٹ کوئن سستا ہوگیا

بٹ کوئن سستا ہوگیا

کرپٹو کرنسی بٹ کوئن کی شرح تبادلہ 20 فیصد گراوٹ کے ساتھ 6، 200 ڈالر سے نیچے گرگئی، اس گراوٹ کی وجہ دنیا بھر کی اسٹاکس اور فوریکس مارکیٹ میں چھا جانے والی مندی ہے۔ منگل کو بٹ اسٹمپ ایکسچینج کے تحت ورچوئل کرنسی کی شرح تبادلہ 6 190 ڈالر رہی، بٹ کوئن کی شرح تبادلہ میں گذشتہ سال 26 ...

Read More »

سات کروڑ 33 لاکھ روپے میں نمبر پلیٹ نیلام

سات کروڑ 33 لاکھ روپے میں نمبر پلیٹ نیلام

گاڑیوں کے خصوصی نمبروں کے شوقین دنیا بھر میں پائے جاتے ہیں، اردن میں ایسی ہی ایک نمبر پلیٹ کی نیلامی 4 لاکھ 50 ہزار دینا تقریباً 7 کروڑ 33 لاکھ پاکستانی روپوں میں ہوئی۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق عمان کے ایک نیلام مرکز میں پیش کی گئی نمبر پلیٹ 4 لاکھ 50 ہزار اردنی دینار یعنی 7 لاکھ ...

Read More »