آپ کا شہر

‎اوکاڑہ میں ڈاکو 4گھروں کا صفایا کر گئے

‎اوکاڑہ(میاں اسجد علی )دیپال پور روڈ کے ‎ قریب واقع صابر پیا ٹاؤن میں ڈاکوؤں نے تالے توڑ کر چار گھروں کا صفایہ کر دیا۔ پولیس کے مطابق ڈاکو لاکھوں روپے مالیت کا سامان ،نقدی اور زیورات لے اڑے۔ دنیا ٹو ڈے سے بات کرتے ہوئے اہل علاقہ نے بتایا کہ کچھ عرصے سے علاقے میں چوری اور ڈکیتی کی ...

Read More »

‎فیوچر اسکول سسٹم اوکاڑہ کی رنگا رنگ تقریب تقسیم انعامات

‎اوکاڑہ(میاں اسجد علی)فیوچر اسکول سسٹم کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات مقامی ہال میں منعقد ہوئی۔ تقریب کے مہمان خصوصی راؤ قیصرظہیر تھے ۔ اس موقع پر اسکول پرنسپل محترمہ صائمہ ظہیر ،ٹیچرز،بچوں کے والدین اور معززین علاقہ کی بڑی تعداد موجود تھی۔ بچوں نے پی ٹی شو اور مختلف خاکوں پر ٹیبلوز بھی پیش کیے۔ اس موقع پر مہمان خصوصی ...

Read More »

جام پور ضلع بناؤ تحریک،لاہور میں دھرنا

جام پور سے قافلے کی صورت میں مظاہرین لاہور پریس کلب کے سامنے پہنچے اور اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کیا۔ احتجاج میں شریک دنیا نیوز سے وابستہ سینئر صحافی سجاد ملک نے دنیا ٹوڈے سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے کہا  جام پور ضلع بن جانے سے لوگوں کے مسائل ان کے گھر پر ہی حل ہو جائیں ...

Read More »

چودھری مجاہد فاروق کی عمران خان سے ملاقات، شادی کی مبارکباد دی

فیصل آباد سے تحریک انصاف کے نوجوان رہنما اور این اے 77 سے پی ٹی آئی کے امیدوار چودھری مجاہد فاروق گجر نے چیئرمین عمران خان سے ملاقات کی اور انہیں شادی کی مبارک باد پیش کی۔ اس موقع پر عمران خان نے فیصل آباد کے حلقہ این اے 77میں بھر پور عوامی رابطہ مہم شروع کرنے پر چودھری مجاہد ...

Read More »

جام پور کو ضلع بناؤ، دو نوجوانوں کا لاہور میں احتجاج

لاہور پریس کلب کے باہر دو نوجوانوں نے احتجاج کیا جن کا مقصد جام پور کو ضلع کا درجہ دلانے کا تھا۔ احتجاج کرنے والوں نے مطالبہ کیا کہ نواز شریف اور شہباز شریف جام پور میں جلسہ کریں اور جام پور کو ضلع بنانے کا اعلان کریں۔ نوجوانوں کا کہنا تھا جام پور کے عوام منتظر ہیں کہ جلد ...

Read More »

الاٹیز کی شکایات، متعدد رہائشی اسکیموں کے لائسنس منسوخ

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی حیدرآباد ریجن نے الاٹیز کی شکایات پر متعدد رہائشی اسکیموں کے لائسنس منسوخ کر دئیے۔ ترجمان کے مطابق الاٹیز کی متعدد شکایات، وقت پر قبضہ نہ دینے اور محکمہ کے قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی پر میسرز پیرا میڈ ہاؤسنگ سروسز بذریعہ مونیہ فاروقی زوجہ واجد حسین فاروقی اسپانسر آف پروجیکٹ ”ماہم ریزیڈنسی“ پلاٹ نمبر ...

Read More »

لاہور:کارڈیولوجی اسپتال کے باہر سے نواز ڈھڈی نامی شخص لاپتہ

چوک پرانا تھانہ ،تحصیل و ضلع پاکپتن کا رہائشی محمد نواز ڈھڈی اپنے عزیز کو ہارٹ اٹیک ہونے پر لاہور کے کارڈیالوجی اسپتال لایا ۔مریض کو اسپتال میں داخل کرانے کے بعد ادویات لینے کیلئے ایمرجنسی سے باہر جانے والا محمد نواز ڈھڈی واپس نہ آیا ۔لاپتہ 45 سالہ شخص کے بیٹے علی نواز نے دنیا ٹو ڈے کو بتایا ...

Read More »

لیہ میں دو سو سال پرانا مندر مسمار

لیہ کی تحصیل کروڑ لعل عیسن میں دو سال پرانا مندر گرا دیا گیا ہے۔ زرائع کے مطابق مندر محکمہ اوقاف کی ملی بھگت سے گرایا گیا اور کروڑوں کی زمین کو لاکھوں روپے میں بیچ دیا گیا۔ مندر گرانے کے بعد اسی جگہ پر پلازہ بنایا جا رہا ہے۔ ‎کروڑ لعل عیسن میں امن کمیٹی کے میٹنگ میں ڈپٹی ...

Read More »

حجرہ شاہ مقیم:پرنسپل کا طلبہ کی قابل اعتراض ویڈیو بنانے کا انکشاف

‎اوکاڑہ (اسجد علی میاں )نواحی علاقے موضع مہروک کلاں میں بچوں کی نا زیبا ویڈیوز بنانے کے الزام میں حجرہ شاہ مقیم پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے محمد یوسف نامی شخص کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق ملزم نے اپنے گھر میں پرائیویٹ سکول اور اکیڈمی بنا رکھی تھی ۔ محمد یوسف پر الزام ہے کہ وہ زیر تعلیم ...

Read More »

‎لاہور کینٹ میں زمینوں پر قبضے عام، بیوہ خاتون کی جمع پونجی پر قبضہ

‎لاہور کے علاقے بیدیاں روڈ پر نوازشریف اسپتال کے سامنے بیوہ خاتون کی جمع پونجی سے خریدی 5 مرلہ زمین پرقبضہ گروپ نے پنجے گاڑھ لیے،،،دنیا ٹوڈے کو تفصیلات بتاتے ہوئےفیصل آباد سے تعلق رکھنے والی ضعیف خاتون رضیہ بی بی نے کہا کہ انہوں نے لاہور کے بیدیاں روڈ پر لدھڑ گاؤں میں 17 سال قبل پانچ مرلے کا ...

Read More »