لاہور

یوسی پی لاہور: آزادی صحافت اور معاشرتی ذمہ داریوں پر سیمینار

یوسی پی میڈیا سکول کے زیراہتمام آزادی صحافت اور معاشرتی ذمہ داریوں پر سیمینار

یونیورسٹی آف سنٹرل پنجاب سکول آف میڈیا کے زیراہتمام ورلڈپریس فریڈم ڈے کے حوالے سے آزادی صحافت اور معاشرتی ذمہ داریو ں کے موضوع پر سیمینارکا انعقاد کیاگیا ۔میڈیا کلب کے تحت ہونے والے سیمینار میں شعبہ تعلیم اور صحافت سے وابسطہ نامور شخصیات ، سلمان غنی، رؤف طاہر، ڈاکٹر انجم ضیا، سلمان غنی اور اوریا مقبول جان نے خصوصی ...

Read More »

‎عمران خان کے گیارہ نکات پاکستان کی قسمت بدل دیں گے،مجاہد فاروق گجر

‎لاہور(اے ایف چودھری) فیصل آباد کے حلقہ این اے 103سے پاکستان تحریک انصاف کے نوجوان امیدوار چودھری مجاہد فاروق گجر نے اپنے سینکڑوں سپورٹرز کے ہمراہ مینار پاکستان پر ہونے والے جلسے میں شرکت کی۔ چودھری مجاہد فاروق گجر کے ہمراہ درجنوں گاڑیوں کا قافلہ لاہور پہنچا۔ مجاہد فاروق گجر نے اس عزم کا اظہار کیا کہ پارٹی چیئرمین عمران ...

Read More »

‎ننھی طالبہ درثمین فاطمہ کا شانداراعزاز

‎لاہور:سوسائٹی پبلک سکول مغل پورہ کی پانچویں جماعت کی طالبہ درثمین فاطمہ نے پنجم جماعت کےبورڈ کےامتحانات میں 500میں سے 480نمبرحاصل کرکےشاندارکامیابی اپنے نام کی ہے۔ درثمین فاطمہ کی اسکول میں تیسری پوزیشن آنےپر والدین نے بےانتہامسرت کا اظہارکیاہے۔ ننھی طالبہ کاکہناہے شاندارکامیابی والدین کی دعاؤں ، اساتذہ کی محنت اور ان کی لگن کا نتیجہ ہے۔ وہ آئندہ بھی ...

Read More »

لاہور میں ڈرنا ضروری ہے

اگر آپ ہالی وڈ کی ہارر فلمیں دیکھنے کے شوقین ہیں تو آج ہی لاہور کے اس شاپنگ مال کا وزٹ کریں جہاں پہنچ کر آپ کو یقیناً ڈر لگے گا۔   لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں ایمپوریم مال میں آپ کو یہ مناظر دیکھنے  کو ملیں

Read More »

لاہور:کارڈیولوجی اسپتال کے باہر سے نواز ڈھڈی نامی شخص لاپتہ

چوک پرانا تھانہ ،تحصیل و ضلع پاکپتن کا رہائشی محمد نواز ڈھڈی اپنے عزیز کو ہارٹ اٹیک ہونے پر لاہور کے کارڈیالوجی اسپتال لایا ۔مریض کو اسپتال میں داخل کرانے کے بعد ادویات لینے کیلئے ایمرجنسی سے باہر جانے والا محمد نواز ڈھڈی واپس نہ آیا ۔لاپتہ 45 سالہ شخص کے بیٹے علی نواز نے دنیا ٹو ڈے کو بتایا ...

Read More »

‎لاہور کینٹ میں زمینوں پر قبضے عام، بیوہ خاتون کی جمع پونجی پر قبضہ

‎لاہور کے علاقے بیدیاں روڈ پر نوازشریف اسپتال کے سامنے بیوہ خاتون کی جمع پونجی سے خریدی 5 مرلہ زمین پرقبضہ گروپ نے پنجے گاڑھ لیے،،،دنیا ٹوڈے کو تفصیلات بتاتے ہوئےفیصل آباد سے تعلق رکھنے والی ضعیف خاتون رضیہ بی بی نے کہا کہ انہوں نے لاہور کے بیدیاں روڈ پر لدھڑ گاؤں میں 17 سال قبل پانچ مرلے کا ...

Read More »